Tag Archives: اہم پیش رفت ‏


ٹرمپ، مواخذے تحقیقات، قرار داد، کثرت رائے، منظور، واشنگٹن، 92 نیوز

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات میں اہم پی...

10 اکتوبر, 2019 6:10 دن 6:10 دن

واشنگٹن (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوگئی، ڈیموکریٹس نے پینٹاگون اور وائٹ ہاؤس بجٹ آفس کو طلب کر لیا۔ خبر ایجنسی کےمطابق ٹرمپ کی یوکرائن کی فوجی امداد روکنے کے  حوالے سے دستاویزات  بھی مانگ لیں، کانگریس کی 3 ہاؤس کمیٹیاں ٹرمپ کی یوکرائنی صدر پر دباؤ ڈالنے سے متعلق معلومات اکٹھی کر رہی ہیں۔ وزیر دفاع مارک ایسپر اور بجٹ آفس ڈائریکٹر رسل واٹ کو 15 اکتوبر تک دستاویزات جمع کرانے کا حکم دیدیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز