Tag Archives: اہم ملاقات ‏

وزیراعظم، آرمی چیف، اہم ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال، جائزہ، اسلام آباد، 92 نیوز

وزیراعظم اور آرمی چیف کی اہم ملاقات، ملک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ شام ۱۰:۴۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی۔ آرمی چیف نے فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ بھی کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کہتے ہیں ملک میں سماجی و اقتصادی ترقی فورسز کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں سرحدی امور، آزاد کشمیر اور اندونی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، وزیراعظم نے سرحدوں کی حفاظت پر فوج کے کردار کو سراہا۔ آرمی چیف نے فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، میوزیم اور فورٹ گیلری کا جائزہ لیا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏، امریکی صدر کی نائب معاون ل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۳:۴۴ شام ۳:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان کا واضح موقف امریکہ کو قدرے قریب لے آیا ۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر کی نائب معاون لیزا کرٹس آج رات اسلام آباد پہنچیں گی ۔ نائب معاون لیزا کرٹس سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کیساتھ اہم ملاقات کریں گی ۔ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات کل ہوں گے ۔

تازہ ترین ویڈیوز