Tag Archives: اہم دورہ


ترک صدر ، رجب طیب اردوان ، پاکستان ، دو روزہ ، اہم دورہ ، وزیراعظم ، عمران خان ، نور خان ایئر بیس ، معزز مہمان ، خیر مقدم

ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکس...

02 فروری, 2020 9:25 شام 9:25 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے ہمراہ ترک صدر، ان کی اہلیہ اور وفد کا نور خان ایئر بیس پر شاندار استقبال کیا۔ ترک صدر اور خاتون اول کو گلدستے پیش کئے گئے۔ وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر کیلئے گاڑی خود ڈرائیو کی اور انہیں لے کر وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے۔ ترک صدر کو مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔ صدر اردوان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔ وزیراعظم عمران … Read More

تازہ ترین ویڈیوز