Monday, April 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اہم ترین سیکنڈری

لاہور میں ہفتہ شان رحمتہ اللعالمین ﷺ کا آخری روز جوش وجذبے سے  منایا گیا
November 23, 2020
لاہور میں ہفتہ شان رحمتہ اللعالمین ﷺ کا آخری روز جوش وجذبے سے منایا گیا
لاہور (92 نیوز) لاہور میں ہفتہ شان رحمتہ اللعالمین ﷺ کا ساتواں اور آخری روز مذہبی جوش و جذبے سے منایا گیا،اسی سلسلہ میں ایوان اقبال میں قوالی نائٹ کا انعقاد کیا گیا،نامور قوال ابو محمد فرید ایاز نے  اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پرفارم کر کے حاضرین کے دل موہ لئے،وزیر اعلیٰ پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 54  رکنی قومی اسکواڈ لاہور سے روانہ
November 23, 2020
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے 54 رکنی قومی اسکواڈ لاہور سے روانہ
لاہور ( 92 نیوز)  دورہ نیوزی لینڈ کیلئے54 رکنی قومی اسکواڈ لاہور سے روانہ ہو گیا ، فخر زمان بخار کے باعث اسکواڈ سے آؤٹ ہو گئے ۔ پی سی بی کے مطابق فخر زمان سمیت اسکواڈ کے 55ارکان کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے، سب کی صحت کے پیش نظر فخر زمان احتیاط کے طور پر دورے سے دست بردار ہوئے۔
شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع کرا دی گئی
November 23, 2020
شہباز شریف اور حمزہ کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع کرا دی گئی
لاہور (92 نیوز)ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (ن) عطا اللہ تارڑ نے شہباز شریف  اور حمزہ شہباز کی  پیرول پررہائی کیلئے درخواست  ڈپٹی کمشنر لاہورکو جمع کرا دی۔
میر پور خاص میں پولیس مقابلہ ، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ہلاک ، ایک اہلکار شہید
November 23, 2020
میر پور خاص میں پولیس مقابلہ ، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ہلاک ، ایک اہلکار شہید
میر پور خاص ( 92 نیوز) میر پور خاص میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہلاک ہو گیا جب کہ ایک پولیس اہلکار بھی شہید ہو گیا ۔ فائرنگ کے تبادلے میں اے ایس آئی محمد علی شاہ شدید زخمی ہوئے ۔
بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ لندن میں ادا کی جائیگی، تدفین لاہور ہوگی
November 22, 2020
بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ لندن میں ادا کی جائیگی، تدفین لاہور ہوگی
اسلام آباد (92 نیوز)میاں محمد شریف کی بیوہ، نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر لندن میں انتقال کرگئیں، نماز جنازہ لندن میں ادا کی جائے گی
نواز شریف کو درخواست کی ہے کہ بالکل واپس نہ آئیں ، مریم نواز
November 22, 2020
نواز شریف کو درخواست کی ہے کہ بالکل واپس نہ آئیں ، مریم نواز
پشاور ( 92 نیوز) نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نےا پنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ  میں نے نواز شریف سے درخواست کی ہے کہ بالکل واپس نہ