Monday, April 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اہم ترین

کورونا وائرس کے وار جاری، مزید 34 زندگیوں کا چراغ گل کردیا
November 23, 2020
کورونا وائرس کے وار جاری، مزید 34 زندگیوں کا چراغ گل کردیا
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ، مزید 34 زندگیوں کا چراغ گل کردیا، اموات کی مجموعی تعداد7ہزار696 ہوگئی۔
کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ
November 23, 2020
کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ
اسلام آباد (92 نیوز)ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.46 فیصد تک پہنچ گئی ، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ  کشمیر میں مثبت کیسز کی شرح 11.45 ، بلوچستان میں 7.73 ، گلگت میں 5.23 ، اسلام آباد میں 8.09 ، خیبرپختونخوا میں 9.85 ، پنجاب میں 3.95 اور سندھ شرح 9.63 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ، کورونا وائرس کی دوسری لہر کا جائزہ
November 23, 2020
اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ، کورونا وائرس کی دوسری لہر کا جائزہ
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی دوسری لہر  کا جائزہ لیا گیا۔
بیکری کا نام کراچی رکھنے پرہندو انتہا پسند برہم
November 23, 2020
بیکری کا نام کراچی رکھنے پرہندو انتہا پسند برہم
ممبئی (92 نیوز)کراچی کے نام پر بھارت میں لرزہ طاری  ہو گیا، ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں چند روز قبل بیکری  کراچی سویٹس کے مالک کو اپنی دکان کے سائن بورڈ کو اخباری کاغذ سے اس وقت ڈھکنا پڑا جب حکمراں جماعت شیو سینا کے ایک مقامی غنڈے نے انہیں ایسا کرنے کے لیے مجبور کیا۔انتہا پسند ہندؤں کی جانب سے اب باقاعدہ کراچی سویٹس کی مٹھائی نہ خریدنے کی مہم بھی چلائی جارہی ہے۔
جی 20 سربراہ کانفرنس ،کورونا وبا اور اس سے اقتصادی نقصانات سے نمٹنے پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ
November 23, 2020
جی 20 سربراہ کانفرنس ،کورونا وبا اور اس سے اقتصادی نقصانات سے نمٹنے پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ
ریاض (92 نیوز) جی 20 سربراہ کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی ، 38 نکات پر مشتمل مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں  کورونا وبا اور اس سے اقتصادی نقصانات سے نمٹنے پر خصوصی توجہ  دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔
حیدر آباد میں آج سے 17 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا جائیگا
November 23, 2020
حیدر آباد میں آج سے 17 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا جائیگا
حیدر آباد (92 نیوز) حیدر آباد میں کورونا کی دوسری لہرکے تیزی سے پھیلنے کے پیش نظر آج سے شہر کے 17  علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔ کراچی