Tag Archives: اہم بیٹھک ‏

وزیراعظم ‏ وفاقی کابینہ ‏ اہم بیٹھک ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی اہم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ شام ۱۲:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی اہم بیٹھک جاری ہے جس میں  9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے ۔ وزیرخارجہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق پیشرفت پر بریفنگ دینگے ، اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے اجلاس کے بعد کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر اور پاک بھارت بارڈر کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے، مقبوضہ کشمیر سے متعلق خصوصی کمیٹی کی تجاویز کابینہ میں پیش ہوں گی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کابینہ کو کشمیر سے متعلق پش رفت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم

وزیراعظم نے دورہ کراچی میں وزیراعلیٰ سے م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۰۹ شام ۹:۰۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) گلے، شکوے برقرار ہونے کے باعث  وفاق اور سندھ میں اختلافات کی خلیج مزید بڑھ گئی، وزیراعظم عمران خان نے کراچی کا دورہ تو کیا مگر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات نہ کی ۔ سندھ کی  سرکار کو وفاق کی سرد مہری  پر اعتراض ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ خط کا جواب نہ ملنے پر وفاق سے ناراض ہو گئے ،  مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو نیب زیادتیوں، پانی و گیس سے متعلق خطوط لکھے، اس کے علاوہ رواں مالی سال 120 ارب کی کٹوتی پر بھی ناراضگیاں ہیں۔ ادھر گورنر سندھ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز