Tag Archives: اہل خانہ

صوبائی وزیر اطلاعات ، میاں اسلم اقبال ، مرحوم ، عبدالقادر ، گھر ، آمد، اہل خانہ ، اظہار ، تعزیت

صوبائی وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال کی مر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۰ شام ۳:۱۰ شام

 لاہور (92 نیوز) صوبائی وزیر اطلاعات میاں اسلم اقبال اور ہیڈ کوچ انڈر 19 کرکٹ ٹیم اعجاز احمد عبدالقادر کی رہائش پر پہنچے اور مرحوم کے اہلحانہ سے گہرے رنج کا اظہار کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ عبدالقادر سچے پاکستانی تھے۔ انہوں نے ساری عمر کاؤنٹی کرکٹ نہیں کھیلی کیونکہ وہ  مانتے تھے کہ جو فن انکے پاس ہے وہ ارض پاک کے نوجوانوں کو ہی ملنا چاہیے۔ انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کوچ اعجاز احمد کا کہنا تھا عبدالقادر کو پوری دنیا میں بہترین کرکٹر مانا جاتا تھا۔ کرکٹ کی دنیا کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

صدر عارف علوی کی شہید کیپٹن محمد الحسنین ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۰ شام ۷:۲۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی خاتون اول بیگم ثمینہ علوی کے ہمراہ  شہید کیپٹن محمد الحسنین نواز کے گھر آمد ہوئی۔ صدرمملکت نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر مملکت نے کہا پوری قوم شہداء اور ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کرتی ہے۔ شہداء نے اپنی جان کی قربانی دے کر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ پوری قوم متحد ہے اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ مادر وطن کی حفاظت کےلئے جان نچھاور کرنا ہماری قوم کا شیوہ ہے۔ صدر مملکت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کیپٹن نوابزادہ جہانزیب, سوات آپریشن,زندگی نچھاور

 سوات آپریشن میں زندگی نچھاور کرنیوالے ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۷ دن ۹:۱۷ دن

   لاہور (92 نیوز) کیپٹن نوابزادہ جہانزیب عرف جاذِب نے ڈیڑھ سال قبل سوات آپریشن کے دوران ملک میں قیام امن کی خاطر اپنی زندگی نچھاورکی، اہل خانہ کو بہادر کیپٹن پر فخر ہے۔ سات نومبر 1992 کو کوہاٹ میں پیدا ہونے والے کیپٹن جاذِب نے کیڈٹ کالج کوہاٹ سے 2009 میں میٹرک اور2011 میں ایف ایس سی کیا۔سال 2011 میں سلیکشن 128 لانگ کورس میں ہوئی۔ بارہ اکتوبر2013 کو پاس آو ¿ٹ ہونے کے بعد بطورسیکنڈ لیفٹینٹ ،کمٍشن آفیسر19 لانس یونٹ میں تعیناتی ہوئی۔ چودہ اگست 2016 کو کیپٹن کے عہدے پر فائز ہوئے اور سوات میں دہشت گردوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف کوٹ لکھپت جیل اہل خانہ شہباز شریف، حمزہ شہباز مریم نواز

نواز شریف سے جیل میں اہل خانہ کی ملاقات ، ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ کی اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں شہباز شریف، حمزہ شہباز اور مریم نواز شامل تھیں۔ مریم نواز والد کے لئے کھانا، پھل، ادویات اور دیگر اشیا لے کر جیل پہنچیں۔ کارکنوں نے کوٹ لکھپت جیل آمد پر مریم نواز کا استقبال کیا۔ کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے بات چیت میں مریم نواز نے کہا نواز شریف کی طبیعت بہتر نہیں، بلڈ پریشر کی ریڈنگ ذہنی دباؤ کی وجہ سے ٹھیک نہیں آ رہی۔ مریم نواز کہتی ہیں نوازشریف کو انجائنا کی تکلیف ہے، ذہنی دباؤ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نوازشریف سپریم کورٹ طبی بنیادوں درخواست ضمانت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ مسلم لیگ ن

کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نواز شریف سے ملاقات ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ دن ۱۱:۵۱ دن

 لاہور (92 نیوز) کوٹ لکھپت جیل کے قیدی نواز شریف سے آج ملاقات کا دن ہے۔ فیملی ممبران اور ن لیگی رہنما ملاقات کریں گے۔ پرویز ملک، تہمینہ دولتانہ، امیرمقام، اقبال ظفر جھگڑا ودیگر رہنما کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے۔ صرف فہرست میں نام شامل ہونے والوں کو اندر جانے کی اجازت ہو گی۔ لیگی رہنماؤں سمیت حکومت مخالف نعرے بازی کرتے ہوئے کارکن بھی پہنچے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کا کہنا تھا کہ بیٹ پر مہر لگانے والے آج سڑکوں پر ہے ، ہم حکومت کو گرانا نہیں چاہتے لیکن حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز