Tag Archives: اہلیہ ‏

آمدن سے زائد، اثاثوں کا معاملہ،شرجیل میمن ، والدہ ، اہلیہ، ریفرنس دائر،کراچی ،92نیوز

آمدن سے زائد اثاثوں کا معاملہ، شرجیل میمن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۰ دن ۷:۲۰ دن

کراچی (92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے میں سابق وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، نیب نے شرجیل میمن کی والدہ اور اہلیہ سمیت 12 ملزمان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کر دیا۔ شرجیل میمن ہی نہیں ان کی فیملی بھی نیب کے گھیرے میں آگئی،نیب حکام نے آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے میں احتساب عدالت میں شرجیل میمن، ان کی والدہ زینت انعام اور اہلیہ صدف سمیت 12 ملزمان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا۔ نیب حکام نے بتایا کہ شرجیل میمن، ان کی والدہ اور اہلیہ سمیت تمام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اداکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے خ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۸ شام ۴:۱۸ شام

 لاہور (92 نیوز) گلوکار و اداکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے خلع لینے کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ محسن عباس کے ساتھ مزید رہنے سے انکار کر دیا۔ گلوکار و اداکار محسن عباس کی لائف پارٹنرشپ کی بیل منڈھے نہ چڑھ سکی۔ محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے شوہر سے طلاق لینے کےلیے درخواست دائر کر دی۔ فاطمہ سہیل نے فیملی کورٹ میں بیرسٹر احتشام کی وساطت سے خلع کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ درخواست میں فاطمہ سہیل کا مؤقف ہے کہ محسن عباس نے تشدد کا نشانہ بنایا اسکے ساتھ مزید نہیں رہنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گلوکار ، محسن عباس ، ماڈل ، فاطمہ سہیل ، راہیں ، جدا

اہلیہ پر تشدد کا الزام ، اداکار محسن عباس ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۳ شام ۹:۵۳ شام

 لاہور (92 نیوز) اداکار  پر تشدد کے الزام میں اداکار محسن عباس آج لاہور کی سیشن کورٹ   میں عبوری ضمانت کیلئے پہنچے۔ عدالت نے عبوری ضمانت کی درخواست 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض 5 اگست تک منظور کر لی۔ بیوی پر مبینہ طور پر تشدد کرنا گلوکار اور ڈی جے محسن عباس کو مہنگا پڑگیا۔ اہلیہ کی درخواست پر پہلے ایف آئی آر درج ہوئی اور بعد میں نجی ٹی وی چینل سے نوکری سے بھی ہاتھ دھونا پڑا۔ محسن عباس اپنے اوپر ہونے والے مقدمے میں عبوری ضمانت کے حصول کے لیے سیشن کورٹ پہنچے۔ ایڈیشنل سیشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نجی ہاؤسنگ اسکیم کرپشن اسکینڈل خواجہ آصف اہلیہ بیٹا نیب آفس

نجی ہاؤسنگ اسکیم کرپشن اسکینڈل ، خواجہ آص...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۵ شام ۸:۳۵ شام

 لاہور (92 نیوز) سیالکوٹ کی نجی ہاؤسنگ اسکیم میں کرپشن اسکینڈل کیس کی تحقیقات کیلئے خواجہ آصف کی اہلیہ اور بیٹا نیب آفس میں پیش ہو گئے۔ مسرت آصف اور اسد آصف کو مطلوبہ ریکارڈ کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی گئی تھی۔ نیب کی تحقیقاتی ٹیم نے اسد خواجہ سے نجی ہاؤسنگ اسکیم کرپشن اسکینڈل کے بارے میں سوالات کیے۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب نے خواجہ آصف کی اہلیہ اور بیٹے کو دوپہر دو بجے ریکارڈسمیت طلب کیا تھا۔ ملزموں پر نجی ہاؤسنگ اسکیم سیالکوٹ کے نام پر کروڑوں روپے وصول کرنے کا الزام ہے۔ متاثرین کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایف بی آر نے بے نامی مائیداد اور اثاثوں کی تشریح کر دی ‏

ایف بی آر نے بے نامی جائیداد اور اثاثوں ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۳۰ دن ۸:۳۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایف بی آر نےبے نامی جائیدادوں اور اثاثوں کی نئی تشریح کر دی  جبکہ جائیدادوں کی ضبطی کے لیے اصول وضع کر لیے ۔ ایف بی آر  نے بے نامی جائیدادوں ، بینک اکاؤنٹس اور سٹاک مارکیٹ میں بے نامی سرمایہ کاری کے خلاف کاروائی کا فیصلہ   کر لیا ۔ بے نامی جائیداد کی تشریح بے نامی ایکٹ 2017 کے تحت بے نامی منقولہ و غیر منقولہ اثاثہ جات بھی اس کاروائی کے تحت ضبط کیے جا سکیں گے ۔ بے نامی ایکٹ 2017 اور بے نامی رولز 2019 کے تحت جعلی یا فرضی نام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز