Tag Archives: اہلکار ‏

امریکہ پاکستانی سفارتکار اہلکار سفری پابندی واشنگٹن ‏ مانیٹرنگ ڈیسک ‏ سفارتی ذرائع ٹرمپ انتظامیہ ‏ پاکستانی سفارتکار‏ ‏2018

امریکہ کا پاکستانی سفارتکاروں اور اہلکار...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ دن ۱۰:۳۵ دن

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ نے پاکستانی سفارتکاروں اور اہلکاروں پر سفری پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں بہتری سے متعلق ایک بڑی پیشرفت ہے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستانی سفارتکاروں پر 2018میں سفری پابندی عائد کی تھی۔ تاہم امریکی حکومتی حکام نے اب اپنے مذکورہ نئے فیصلے سے متعلق پاکستان کو آگاہ کردیا ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ نے دفتر خارجہ پاکستان اور واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کو اس حوالے سے آگاہ کیا ہے ۔ پہلے 25میل سے زائد سفر کیلئے پاکستانی سفارتکاروں کو امریکی انتظامیہ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغانستان غزنی کار بم دھماکا سکیورٹی فورسز 12 اہلکار ہلاک

افغانستان کے شہر غزنی میں کار بم دھماکا ، ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲ دن ۱۱:۴۲ دن

 کابل (92 نیوز) افغانستان کے شہر غزنی میں کار بم دھماکا میں افغان سکیورٹی فورسز کے 12 اہلکار ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کار بم دھماکا خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کی عمارت کے قریب کیا گیا تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا یہ خودکش حملہ تھا یا نہیں ۔ صوبائی حکومتی ترجمان کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہونے سے ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

افغان طالبان حکومتی ملیشیا جھڑپوں درجنوں اہلکار ہلاک

افغان طالبان اور حکومتی ملیشیا میں جھڑپو...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۵۲ شام ۹:۵۲ شام

 دوحہ (92 نیوز) ایک طرف امریکا اور طالبان مذاکرات میں مصروف ہیں تو دوسری طرف افغان طالبان اور حکومتی ملیشیا میں جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ طالبان نے تازہ حملے میں حکومتی ملیشیا کے درجنوں اہلکار ہلاک کر دیئے ۔ قطر میں شروع ہونے والے مذاکرات بھی افغان حکومت اور طالبان کے درمیان کشیدگی کم نہ کر سکے اور افغان طالبان نے شمالی صوبے بغلان کے ضلع نہرن میں حکومتی ملیشیاء کی چیک پوسٹ پر حملہ کر کے درجنوں اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ دوسری جانب قطر کے شہر دوحا میں امریکہ حکومتی اہلکار، زلمے خلیل زاد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی پائلٹ کو انڈین حکام کی درخواست کے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۰۸ شام ۷:۰۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بھارتی پائلٹ سے متعلق  بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا ، پاکستان نے گرفتارپائلٹ کو بھارتی حکام کی درخواست میں کہے گئے وقت پر حوالے کیا۔ سوجوتے اور سو پیاز  کھانے کے باجود بھارتی میڈیا  کو عقل نہ آئی ، انتہا پسندمودی سرکار کا ترجمان انتہا پسند انڈین میڈیا سچ بولنے سےعاری بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کی طرف سے جذبہ خیرسگالی  پر بھی منفی پراپیگنڈا جاری ہے ۔ پاکستان نے بھارتی حکام کی درخواست میں کہے گئے وقت پر بھارتی پائلٹ کو حوالے کیا،مگرابھی نندن کی حوالگی  میں بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز