Tag Archives: اہلکاروں


سکیورٹی ڈویژن ، تعینات ، اہلکاروں ، علم بغاوت ، بلند

شہر اقتدار میں سکیورٹی ڈویژن میں تعینات ا...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸ شام ۱۰:۴۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) شہر اقتدار میں سکیورٹی ڈویژن میں تعینات اہلکاروں نے علم بغاوت بلند کر دیا۔ ذرائع کے مطابق اہلکاروں نے وزیراعظم پورٹل پر 12 گھنٹے ڈیوٹی کے خلاف شکایت درج کرا دی۔ سکیورٹی ڈویژن میں تعینات اہلکار بارہ بارہ گھنٹے ڈیوٹی پر اپنے ہی افسران کے خلاف پھٹ پڑے اور علم بغاوت بلند کر دیا۔ پولیس اہلکاروں کی جانب سے 8 فروری کو وزیر اعظم پورٹل پر شکایت درج کرائی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ وہ مسلسل بارہ گھنٹے کی ڈیوٹی سے ذہنی مریض بن گئے ہیں ۔ انھوں نے وزیراعظم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.