Tag Archives: اہلخانہ

شاہ محمود قریشی ، کیپٹن جنیدعرفان عباسی شہید ، گھر ، آمد، اہلخانہ ، ملاقات

شاہ محمود قریشی کی کیپٹن جنیدعرفان عباسی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۴۷ شام ۱:۴۷ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی راولپنڈی میں کیپٹن جنید عرفان عباسی شہید کے گھر آمد ہوئی۔ وزیر خارجہ نے شہید کے اہلخانہ سے ملاقات کی ۔ شہید کے بلند درجات کیلئے دعا بھی کی۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ نے کہا ہماری تاریخ شہدا کے پاک خون سے رنگین ہے۔ پوری قوم کو اپنے شہیدوں اور غازیوں پر فخر ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی راولپنڈی میں لیفٹیننٹ ارسلان عالم شہید کے گھر آمد ہوئی۔ انہوں نے شہید ارسلان کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ فردوس عاشق اعوان نے گفتگو کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

گزشتہ روز کراچی میں تشدد سے قتل ہونیوالے ریحان کے اہلخانہ کا احتجاج

گزشتہ روز کراچی میں تشدد سے قتل ہونیوالے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۵۲ شام ۷:۵۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے بہادرآباد میں گزشتہ روز چوری کے الزام میں تشدد سے قتل کیے گئے ریحان کے اہلخانہ نے لاش کے ہمراہ خداداد کالونی میں احتجاج کیا  اور ملزمان کیخلاف سخت ترین کارروائی کا مطالبہ کیا ۔ شہر قائد میں پڑھے لکھے نوجوانوں کی درندگی کے باعث تشدد سے جان کی بازی ہارنے والے 15 سالہ ریحان کے گھر  صف ماتم بچھ گئی ، والدین اور رشتے دار غم سے نڈھال  ہو گئے ۔ مقتول کے اہلخانہ نے خداد دا کالونی روڈ پر لاش کے ہمراہ احتجاج کیا  اور پولیس کی ایف آئی آر کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راہول گاندھی

ملک کا چوکیدار ہی چور ہے ، راہول گاندھی

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۱۹ شام ۱:۱۹ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز)  راہول گاندھی نے ملک کا چوکیدار ہی چور کا نعرہ لگادیا۔ رافیل ڈیل کی دستاویزات چوری ہونے پر بھارتی اپوزیشن برس پڑی۔کانگریس رہنما نے کہا کہ مودی نے ذاتی طور پر انیل امبانی کو رافیل ڈیل دلوائی ۔ راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ اگر نریندر مودی چور نہیں تو تحقیقات کیوں نہیں کراتے۔انہوں نے ملک کا چوکیدارہی چورہے  کی نئی لائن بھی متعارف کر ادی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی نے بی جے پی سرکار کو خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ادارہ چاہے کوئی بھی اس کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز