
نیوزی لینڈ کا ورلڈ کپ فائنل تک رسائی کا سف...
لندن ( 92 نیوز) ورلڈکپ کی فائنلسٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو اگر قسمت کی دھنی کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، 9گروپ میچوں میں سے اسے پانچ میں کامیابی ملی اورتین میچوں میں شکست ہوئی، بھارت کے ساتھ میچ بارش کی نذرہوا ۔پاکستان کے مقابلے میں بہتر رن ریٹ اسے سیمی فائنل میں لے گیا۔ نیوزی لینڈ کا ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک رسائی کا سفر اگر مگر سے بھرارہا،ابتدائی تین میچوں میں اس نے سری لنکا،بنگلہ دیش،افغانستان جیسی نسبتاً آسان ٹیموں کو شکست دی ۔بھارت کیخلاف اسکا میچ بارش کی نذر ہوگیا،پانچویں میچ میں کیویز نے جنوبی افریقہ کیخلاف … Read More