Tag Archives: اکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی


پاک بحریہ ،پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی ، اینٹی نارکوٹکس فورس ، مشترکہ آپریشن ، مقدار ، منشیات ، برآمد

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے بڑی ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۵ شام ۵:۴۵ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک بحریہ ،پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی اور اینٹی نارکوٹکس فورس کے مشترکہ آپریشن میں بڑی مقدار میں منشیات برآمد کر لی گئی۔  پاک بحریہ ،پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی، اینٹی نارکوٹکس فورس نے مشترکہ طور پر بلوچستان کے علاقے جیونی کے قریب پشو کان میں انسداد منشیات آپریشن کے دوران 241 کلو گرام ہیروئن اور 2 کلو گرام حشیش برآمد کرلی ۔ منشیات ایک مشکوک سپیڈ بوٹ میں سوار مشتبہ اسمگلرز سے برآمد کی گئی جنہیں پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے اہلکاروں نے آپریشن کے دوران گرفتار کیا۔ برآمد کی گئی منشیات کی بین الاقوامی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز