Tag Archives: اکرم درانی ‏


نیب ، اکرم درانی ، غیرقانونی الاٹمنٹ انکوائری ، نئے سرے ، شروع ، فیصلہ ، اسلام آباد ، 92 نیوز

نیب کا اکرم درانی کیخلاف غیرقانونی الاٹم...

04 اپریل, 2020 3:08 شام 3:08 شام

اسلام آباد (92 نیوز) نیب نے اکرم درانی کے خلاف غیرقانونی الاٹمنٹ کی انکوائری نئے سرے سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین نیب نے اکرم درانی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے، نیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھی آگاہ کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اکرم درانی کا معاملہ نظر ثانی کے لئے چئیرمین نیب کو بھیجا تھا۔ نیب تفتیشی کی جانب سے ججوں کو الاٹمنٹ کی فہرست عدالت میں پیش کی گئی تھی۔ عدالت نے نیب تفتیشی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے معاملہ چئیرمین نیب کو بھیجا تھا۔ وارنٹ گرفتاری منسوخ ہونے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز