Tag Archives: اکاﺅنٹس ‏

نیب، جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال، نجی چینل، خبر، سختی ،تردید

جعلی اکاؤنٹس کیس ، سندھ بینک کے صدر طارق ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ شام ۱۱:۵۳ شام

 کراچی (92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے سندھ بینک کے صدر طارق احسن، سابق صدر بلال شیخ اور ایگزیکیٹو وائس پریذیڈنٹ سید ندیم الطاف کو گرفتار کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق بلال شیخ نے اومنی گروپ کی کمپنیوں کو جعل سازی کے ذریعے قرضے دلوائے تھے ۔ بے نامی کمپنیوں کو قرض کی ادائیگی کے وقت بلال شیخ ڈائریکٹر سندھ بینک تھے ۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے ملزمان کو اسلام آباد منتقل کیا جائے گا ۔ آج نیب عدالت کراچی میں پیش کر کے ٹرانزٹ ریمانڈ حاصل کیا جائے گا ۔ نیب ریڈار پر حکومتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی رکنیت م...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۲:۰۸ شام ۲:۰۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کر دی ۔معطلی کے بعد بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی فٹ بال کی تمام سرگرمیاں منسوخ ہو گئیں ۔ فیفا کے مطابق موجودہ فٹ بال فیڈریشن کی باڈی کو اختیارات نہ ملنے تک رکنیت بحال نہیں ہو گی۔ رکنیت معطلی کے بعد پاکستان کی فٹ بال کے میدانوں میں عالمی سطح پر تمام سرگرمیاں ختم ہو گئی ہیں ۔ جبکہ رواں سال ہونے والے تمام شیڈول میچز بھی قومی ٹیم نہیں کھیل پائے گی ۔ فیفا حکام کا کہنا ہے کہ فٹ بال فیڈریشن کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز