Tag Archives: اکاؤنٹ

برطانوی عدالت ، نظام حیدر آباد دکن ، وزیرِ خزانہ ، پاکستانی ہائی کمشنر ، اکاؤنٹ ، جمع ، رقم ، پاکستان ، دعویٰ ، مسترد

برطانوی عدالت نے نظام حیدر آباد دکن کی ر...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ شام ۱۱:۲۷ شام

 لندن (92 نیوز) برطانوی عدالت نے نظام حیدر آباد دکن کے وزیرِ خزانہ کی جانب سے پاکستانی ہائی کمشنر کے اکاؤنٹ میں جمع کرائی گئی رقم پر پاکستان کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ نظام حیدرآباد دکن کے خزانے کا تاریخی فیصلہ آگیا۔ برطانوی عدالت نے فیصلہ نظام کے ورثا کے حق میں کر دیا۔ 10 لاکھ پاؤنڈ کی رقم حیدر آباد ریاست کے وزیر خزانہ نواب معین نواز جنگ نے 1948 میں جمع کروائی تھی اور اس میں آج 35 گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ اس وقت برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر حبیب ابراہیم رحمت اللہ کے لندن بینک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نمرتا ‏ اکاؤنٹ ‏ لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز

نمرتا کے اکاؤنٹ میں لاکھوں کی ٹرانزیکشنز...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۱ شام ۲:۱۱ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز) نمرتا ہلاکت کیس کی تحقیقات جاری ہیں ، پولیس نے طالبہ کی بینک اسٹیٹمنٹ حاصل کر لی۔ میڈیکل طالبہ نمرتا  کی بینک اسٹیٹمنٹ میں لاکھوں روپے کی ٹرانزیکشنز سامنے آگئیں، تحقیقاتی اداروں نے تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دوسری جانب سہیلی گیتا کا بیان سامنے آگیا جس نے کہا کہ جب ہم کمرے میں داخل ہوئے تو نمرتا بستر پر پری ہوئی تھی ، بازو مڑے ہوئے تھے ، دوپٹہ گلے میں تھا  ، نبض ٹٹولی تو چل رہی تھی ، نمرتا کو پہلے فون کیا لیکن  کوئی جواب نہیں ملا جس پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد ، ریٹائرڈ ، پولیس ، کانسٹیبل ، اکاؤنٹ ، 55 کروڑ 53 لاکھ ، انٹری

فیصل آباد کے ریٹائرڈ پولیس کانسٹیبل کے اک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۵ شام ۱۰:۲۵ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد کے ریٹائرڈ پولیس کانسٹیبل کے اکاؤنٹ میں 55 کروڑ 53 لاکھ کی جادوئی انٹری ہو گئی۔ رقم کہاں سے آئی اس حوالے سے ارشد محمود لاعلم نکلا۔ شہری کو اتنی بڑی رقم اکاؤنٹ میں آنے کا علم اس وقت ہوا جب اس نے اے ٹی ایم پر جا کر بیلنس چیک کیا تو اس کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے موجود پائے گئے۔ رقم کس کی ہے اور کہاں سے آئی  شہری خود بھی حیران تھا۔ ریٹائرڈ کانسٹیبل ارشد محمود کا کہنا ہے کہ اس نے فوری بنک انتظامیہ کو بتایا جس نے کاغذات پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز