Tag Archives: اڑسٹھ


مقبوضہ کشمیر ، کرفیو ، 126 دن

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو اڑسٹھ روز ہو گئ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۴ شام ۱:۰۴ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو اڑسٹھ روز ہوگئے۔ نو لاکھ بھارتی فورسز اسی لاکھ کشمیریوں پر پہرہ دیے ہوئے ہیں۔ وادی کا چپہ چپہ فوجی چھاؤنی کا منظر پیش کر رہا ہے۔ آرٹیکل تین سو ستر کو ختم کرنے کی بھارت کو بھاری قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ دی وائر کی رپورٹ نے حقیقت بے نقاب کر دی۔ دی وائر لکھتا ہے کہ وزیراعظم مودی سمجھتے ہیں  انہوں نے کشمیر کے ساتھ جو کیا اس کی دنیا کو کوئی پرواہ نہیں ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ اس محاصرے نے بھارتی تشخص … Read More

تازہ ترین ویڈیوز