Tag Archives: اڑتالیس


مقبوضہ کشمیر ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو اڑتالیس روز ہو ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۹ دن ۸:۴۹ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو اڑتالیس روز ہو گئے۔ بھارت کا مظلوم کشمیریوں پر ظلم جاری ہے۔ ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے گھروں میں گھس پر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جہنم بنا ڈالا۔ لاکھوں کشمیری خوف اور جبر کی فضاء میں سانس لینے پر مجبور ہو گئے۔ ضلع کپواڑہ کے علاقے پنزگام میں ظالم بھارتی فوج نے چادر اور چار دیواری کو پامال کرتے ہوئے لوگوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا  اور املاک بھی تباہ کر ڈالی۔ پلوامہ میں بھارتی پولیس نے جھوٹے الزامات لگا کر دو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز