Tag Archives: اپ سیٹ

سنسناٹی اوپن ٹینس سوئس ٹینس اسٹار راجرفیڈرر اپ سیٹ شکست

سنسناٹی اوپن ٹینس ، سوئس ٹینس اسٹار راجرف...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۵۹ شام ۷:۵۹ شام

 کولمبس (92 نیوز) سنسناٹی اوپن ٹینس میں سوئس ٹینس اسٹار راجرفیڈرر کو اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ روس کے آندرے روبلف نے اسٹریٹ سیٹس سے مقابلہ اپنے نام کیا۔ سنسناٹی اوپن ٹینس میں کانٹے کے مقابلے جاری ہیں۔ اپ سیٹ شکستوں نے ایونٹ کو مزید دلچسپ بنا دیا۔ سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کا ٹورنامنٹ میں سفر اختتام پذیر ہو گیا۔ سوئس ٹینس اسٹار  کو پری کوارٹر فائنل میں روس کے آندرے روبلفAndrey Rublev نے اسٹریٹ سیٹس سے شکست دی ۔ رشین ٹینس پلئیر نے سوئس ٹینس اسٹار کو میچ میں مکمل طور پر بے بس کیے رکھا اور کھل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

افغانستان بھارت ساؤتھ ہمپٹن ‏ ‏92 نیوز اپ سیٹ ‏ قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند‎ کچھ دُور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ گیا‎ ‎ بھارتی کپتان ‏ کوہلی ٹاس

افغانستان جیت کے قریب پہنچ کر بھارت سے ہا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ شام ۱۱:۵۱ شام

ساؤتھ ہمپٹن ( 92 نیوز) افغانستان جیت کے قریب  پہنچ کر بھارت سےہار گیا ، ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہوتے ہوتے رہ گیا ، بھارت نے 11 رنز سے افغانستان کو شکست دیدی ، افغان ٹیم 225 رنز کے تعاقب میں 212 رنز پر آؤٹ ہو گئی ۔ قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند کچھ دُور اپنے ہاتھ سے جب بام رہ گیا  افغانستان نے بھارت کو ناکوں چنے چبوا دیے، ٹیم بھارت کیخلاف میچ تو نہ جیت سکی  البتہ دل ضرور جیت لیے، افغان ٹیم  کامیابی سے صرف بارہ رنز کی دوری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ میں اپ سیٹ، سری لنکا نے انگلینڈ کو...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ شام ۱۱:۱۶ شام

لیڈز،انگلینڈ (92 نیوز) سری لنکا نے ورلڈ کپ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو بیس رنز سے شکست دے دی۔ لیڈز کے میدان میں لنکن ٹائیگرز نے ورلڈکپ کی موسٹ فیورٹ ٹیم کیلئے 233 رنز بنانا ناممکن بنادیا، ساری انگلش ٹیم 212رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ تجربہ کار لاستھ ملینگا نے 10 اوورز میں 43 رنز دیکر چار بلے بازوں کوپویلین کی راہ دکھائی۔ ڈی سلوا نے تین، اوڈانانے دو اور پرادیپ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ انگلینڈ کے پانچ بلے باز ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔ جوروٹ اور بین اسٹوکس کی بھرپور مزاحمت بھی انگلش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز