Tag Archives: اپ سیٹ شکست

یورپا لیگ فٹبال، آستانہ، مانچسٹر یونائیٹڈ، اپ سیٹ شکست، مانچسٹر، 92 نیوز

یورپا لیگ فٹبال، آستانہ کی مانچسٹر یونائ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

مانچسٹر (92 نیوز) یورپا لیگ فٹبال میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔ آستانہ نے ایونٹ کی مضبوط ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیدی۔ یورپا لیگ میں زبردست مقابلے جاری ہیں، اپ سیٹ شکستوں نے ایونٹ کو مزید دلچسپ بنا دیا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کو آستانہ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا، آستانہ نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو دو، ایک سے مات دے دی۔ مانچسٹر یونائیٹڈ نے آغاز میں گول کر کے برتری حاصل کر لی، پہلے ہاف میں آستانہ کی ٹیم کوئی گول اسکور نہ کر سکی۔ دوسرے ہاف میں آستانہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لالیگا لیگ، ریال میڈرڈ، میلورکا، اپ سیٹ شکست ،میڈرڈ، 92 نیوز

لالیگا لیگ، ریال میڈرڈ کو میلورکا نے اپ س...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۹ شام ۵:۴۹ شام

میڈرڈ ( 92 نیوز) اسپینش اور انگلش پریمیئر لیگز میں زبردست مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، لالیگا لیگ میں ریال میڈرڈ کو میلورکا نے اپ سیٹ شکست دیدی جبکہ انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی نے نیو کاسل کو ہرا دیا۔ اسپینش لیگ میں ریال میڈرڈ کو میلورکا نے اپ سیٹ کر دیا، میلورکا کی ٹیم نے آغاز سے ہی حریف ٹیم کو دبائو میں رکھا اور ساتویں منٹ میں لیگو جونیئر نے گول داغ کر ٹیم کو برتری دلا دی، پہلے ہاف میں میلو رکا کی ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل رہی۔ دوسرے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ریال میڈرڈ ‏ میلور کا ‏ اپ سیٹ شکست ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز اسپینش ‏ انگلش پریمیئر لیگ ‏ زبردست مقابلے ‏ لالیگا ‏ نیو کاسل

ریال میڈرڈ کو میلور کا سے  اپ سیٹ شکست

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۰ دن ۸:۰۰ دن

لندن ( 92 نیوز) اسپینش اور انگلش پریمیئر لیگ میں زبردست مقابلے جاری ہیں ، لالیگا میں  ریال میڈرڈ کو میلورکا کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا  کرنا پڑ گیا ،  انگلش پریمیئر لیگ میں  چیلسی نے  نیو کاسل کوایک صفر سے  ہرا دیا۔ لالیگا اور پریمیئر لیگ میں  سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں ، مسلسل اپ سیٹ ہارنے ٹورنامنٹ کو مزید دلچسپ بنا دیا ۔ اسپینش لیگ میں ریال میڈرڈ کو میلورکا  کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا، میلورکا کی ٹیم نے آغاز سے ہی حریف ٹیم کو دباؤ میں رکھا اور ساتویں منٹ میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرینا ولیمز، اپ سیٹ شکست، نو آموز بیانکا، پہلا ،یو ایس اوپن ٹینس، ٹائٹل، نیویارک،92 نیوز

سرینا ولیمز کو اپ سیٹ شکست، نو آموز بیانک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵ شام ۱۲:۳۵ شام

نیویارک (92 نیوز) امریکی ٹینس کوئین سرینا ولیمز کو کینیڈا کی نو آموز ٹینس پلیئر بیانکا نے اپ سیٹ شکست دے کر پہلی مرتبہ یو ایس اوپن ٹینس ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یو ایس اوپن ویمن کیٹیگری کے فائنل میں 23 بار کی گرینڈ سلام فاتح امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز کے ارمانوں پر کینیڈا کی بیانکا نے پانی پھیر دیا۔ امریکہ کی سرینا ولیمز کا آسٹریلیا کی مارگریٹ کورٹ کا سب سے زیادہ گرینڈ سلام جیتنے کا ریکارڈ برابر کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ 19سالہ کینیڈین کھلاڑی نے فائنل میں امریکی حریف کو کھل کر کھیلنے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز