مسئلہ کشمیر سب سے زیادہ اہمیت رکھتاہے ، اس پر پوری قومی یک زبان ہے ، راجہ ظفر الحق
January 5, 2021
اسلام آباد ( 92 نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجہ ظفر الحق نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے، اس معاملے پر پوری قوم یک زبان ہے۔