Tuesday, May 11, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

اپوزیشن لیڈر

قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان میں گرما گرم بحث
April 19, 2021
قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان میں گرما گرم بحث
اسلام آباد (92 نیوز) قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان میں گرما گرم بحث ہوئی، اپوزیشن نے حکومت پر سخت تنقید کی اور نعرے لگائے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے شورشرابہ پر اجلاس ملتوی کردیا۔
حکومتی اتحاد سے ووٹ لے کر اپوزیشن لیڈر بننا غیرجمہوری عمل ہے، رانا ثنا
April 12, 2021
حکومتی اتحاد سے ووٹ لے کر اپوزیشن لیڈر بننا غیرجمہوری عمل ہے، رانا ثنا
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے حکومتی اتحاد سے ووٹ لے کر اپوزیشن لیڈر بننا غیرجمہوری عمل ہے۔
سینیٹ کا اپوزیشن لیڈر چھوٹا عہدہ ہے تو اتنی ہٹ دھرمی کیوں ، شیری رحمن
March 28, 2021
سینیٹ کا اپوزیشن لیڈر چھوٹا عہدہ ہے تو اتنی ہٹ دھرمی کیوں ، شیری رحمن
کراچی ( 92 نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا کہ سینیٹ کا اپوزیشن لیڈر چھوٹا عہدہ ہے تو اتنی ہٹ دھرمی کیوں، الیکٹڈ اور سلیکٹڈ کی بحث میں سلیکٹڈ حکومت کو تقویت ملے گی۔
میرا اپوزیشن لیڈر بننا پی ڈی ایم کی فتح ہے، یوسف رضا گیلانی
March 26, 2021
میرا اپوزیشن لیڈر بننا پی ڈی ایم کی فتح ہے، یوسف رضا گیلانی
اسلام آباد (92 نیوز) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کہتے ہیں کہ سرکاری اپوزیشن لیڈر ہوں نہ بی اے پی کے ووٹ لئے۔ میرا اپوزیشن لیڈر بننا پی ڈی ایم کی فتح ہے۔
جماعت اسلامی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت کر دی
March 24, 2021
جماعت اسلامی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت کر دی
منصورہ (92 نیوز) بلاول بھٹو کی منصورہ یاترا کے اثرات سامنے آنے لگے۔ جماعت اسلامی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے پیپلز پارٹی کی حمایت کر دی ۔
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نون لیگ کا ہی ہو گا ، مریم نواز
March 21, 2021
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نون لیگ کا ہی ہو گا ، مریم نواز
لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نون لیگ کا ہی ہو گا۔ پی ڈی ایم میں رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ پیپلزپارٹی کا اپنا ہو گا۔