Tag Archives: اپوزیشن جماعت ‏

کشمیر چدم برم نئی دہلی ‏ نیٹ نیوز مودی سرکار ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ اپوزیشن جماعت کانگریس سابق بھارتی وزیر داخلہ ‏ وزیر خزانہ پی چدم برم

کشمیر کے مسئلے پر آواز اٹھانے پر چدم برم...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۰ شام ۱۲:۰۰ شام

نئی دہلی ( نیٹ نیوز) مودی سرکار کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے معاملہ کیخلاف سب سے توانا آواز بلند کرنیوالے اپوزیشن جماعت کانگریس کے اہم رہنما و سابق بھارتی وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ پی چدم برم کوگرفتارکرلیا گیا جبکہ بھارتی ایجنسیوں نے انکے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشمیرکے معاملہ پر تنقید کے بعد ملکی ایجنسیوں نے سابق وزیر پی چدم برم کے گرد گھیرا تنگ کردیا، مختلف مقدمات کی تفتیش کیلئے سی بی آئی نے پی چدم برم کے گھر چھاپہ مارا ،پورے گھر کی مکمل تلاشی لی اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی

مودی کی عقل ٹھکانے آگئی ، پاکستان مخالف ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۰۰ شام ۹:۰۰ شام

نیو دہلی ( 92 نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی عقل ٹھکانے آگئی ، پاکستان مخالف بات کرنے سے پہلے سوچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہونے لگے ۔ سابق فوجیوں کی تقریب سے خطاب میں پاکستان کیخلاف بات کرنے سے اجتناب کیا اور  صرف کانگریس کو نشانے پر رکھا اور امن کی باتیں کرتے رہے۔ پاکستان سے جنگ کو الیکشن کا ہتھیار بنانے والامودی سدھر گیا ، بھارتی وزیراعظم کی بڑی بڑی بڑھکیں دھول بن کر اڑ گئیں  ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے منہ توڑ جواب سے مودی کی جنگی جنونیت تھم گئی  اور میجر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز