Tag Archives: اپوزیشن امیدوار


ماسکو ‏ اپوزیشن امیدوار ‏ بلدیہ انتخابات ‏ عوام سڑکوں پر ‏ عوام سڑکوں پر ماسکو ‏ ‏92 نیوز

ماسکو میں اپوزیشن امیدوار بلدیہ انتخابات...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۴۸ شام ۲:۴۸ شام

ماسکو  (92 نیوز) ماسکو میں اپوزیشن امیدواروں کو بلدیہ کےانتخابات سے باہر کیے جانے پر ہزاروں لوگ سڑکوں پر آ گئے۔الیکشن حکام نے بلدیہ کی 45 سیٹوں کے مقابلے سے اپوزیشن کے تیس کے قریب امیدواروں کو باہر کر دیا ہے۔ انتخاب سے نکالے جانے والے امیدواروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے بلدیہ پر قابض روسی صدر کے وفاداروں کو چیلنج کیا تھا، اسی لیے انہیں باہر کیا گیا۔ مظاہرین جن کی قیادت کریملن کے سخت ناقد الیکسی ناوالنی کر رہے تھے، حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ امیدواروں کو 8 ستمبر کے الیکشن میں حصہ لینے دیا جائے۔ان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز