Tag Archives: اٹھاون ویں


برطانیہ ، اٹھاون ویں ، اہم ترین ، انتخابات ، میدان ، سجے

برطانیہ کے اٹھاون ویں اور اہم ترین انتخاب...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

 لندن (92 نیوز) برطانیہ کے اٹھاون ویں اور اہم ترین انتخابات کا میدان آج سجے گا۔ ساڑھے چار کروڑ سے زائد ووٹرز چھ سو پچاس امیدواروں کو چنیں گے۔ برطانوی انتخابات میں چار بڑی پارٹیاں مدمقابل ہیں تاہم سب سے بڑا معرکہ سوسال پرانے روائتی حریفوں یعنی لیبر پارٹی اور کنزرویٹو پارٹی کے درمیان ہے۔ اٹھارویں صدی میں بنائی گئی کنزروٹیو پارٹی برطانیہ کی سب سے پرانی جماعت ہے۔ دائیں بازو کی یہ جماعت فری مارکیٹ، کم ٹیکسوں اور انفرادی آزادی پر یقین رکھتے ہیں۔ دوسری جانب لیبر پارٹی کا قیام 1900 میں مزدوروں کی تحریک کے دوران ہوا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز