Tag Archives: اٹھارہویں ترمیم

شفقت محمود

جمہوریت کسی بدعنوان کی ڈھال نہیں بن سکتی ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے  سید خورشید شاہ کی جانب سے اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری کا جواب دیتے ہوئے اگر کوئی بد عنوان ہے تو جمہوریت اس کی ڈھال نہیں سکتی ۔ شفقت محمود نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ہمارے دشمن ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں، اپوزیشن کو فکر ہی نہیں کہ پلوامہ پر بحث ہونی چاہئے ،ا نہیں پاکستان کی پرواہ ہی نہیں ، احتجاج کرنا ہے تو عدالت میں کریں ، پارلیمنٹ کو ڈھال کیوں بنا رہےہیں ۔ وفاقی وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری میرہزارخان بجارانی عمران خان اٹھارہویں ترمیم

اٹھارہویں ترمیم خطرے میں ہے مگر ایک آنچ ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۰۹ شام ۳:۰۹ شام

کندھ کوٹ (92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا اٹھارہویں ترمیم خطرے میں ہے مگر اس پر ایک آنچ نہیں آنے دینگے۔ کندھ کوٹ میں میرہزارخان بجارانی کے تعزیتی جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا عمران خان نے جو بھی کہا وہ جھوٹ ہی نکلا ۔ انہوں نے کہا معلوم نہیں عثمان بزدار میں ایسا کیا تھا جو وزیراعلیٰ بنا دیا۔ کندھ کوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا وفاق 18 ویں ترمیم پر عمل نہیں کر رہا، عمران خان وزیراعظم ہوتے ہوئے صدارتی نظام کی بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز