Tag Archives: اٹالین سپر کپ

رونالڈو

رونالڈو کے گول نے یووینٹس کو پھر جتوا دیا

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۴۱ شام ۹:۴۱ شام

جدہ ( 92 نیوز) رونالڈو نے یووینٹس کو ایک  اور ٹائٹل سے جتوا دیا، یووینٹس نے  اٹالین سپر کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یووینٹس نے فائنل معرکے میں اے سی میلان کو ایک صفر سے شکست دی،فاتح ٹیم کی جانب سے واحد گول کرسٹیانو رنالڈو نے اسکور کیا۔ یووینٹس اور اے سی میلان کی ٹیمیں سعودی عرب کے شہر جدہ میں سپر کپ کے فائنل میں مد مقابل ہوئیں، دونوں ٹیموں نے  ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر بھر پور حملے  کیے لیکن پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول اسکور  نہ کر سکی۔ دوسرے ہاف میں یووینٹس کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز