Tag Archives: آگاہ

وزیراعظم ، قانونی ٹیم ، ملاقات ، آرمی چیف ، مدت ملازمت ، توسیع ، فیصلے ، اگاہ

وزیراعظم سے قانونی ٹیم کی ملاقات ، آرمی چ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۹ شام ۴:۰۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے قانونی ٹیم نے ملاقات کی۔ قانونی ٹیم نے وزیراعظم کو آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے سے اگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا عدالتی فیصلے سے اداروں میں تصادم اور ملک کی عدم استحکام کا شکار کرنے والوں کو مایوسی ہوئی ہو گی ،خصوصی طور پر بیرونی دشمنوں اور مافیا کو سخت مایوسی ہوئی۔ ادھر سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کر دی ، کیس کا مختصر فیصلہ سنایا گیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اکرم درانی کا حکومتی کمیٹی کے سربراہ پروی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۵ شام ۷:۰۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم درانی نے حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک سے رابطہ کیا اور مطالبات سے آگاہ کر دیا۔ اکرم درانی نے کہا حکومتی کمیٹی کو بتا دیا کہ ان کا مؤقف اور مطالبات پہلے والے ہیں۔ حکومتی کمیٹی مشاورت کرکے بتائے گی کہ کیا حکومت مذاکرات کرنا چاہتی ہے یا نہیں؟ پرویز خٹک نے حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس ساڑھے چار بجے ایوان صدر میں طلب کر لیا۔ پرویزخٹک نے اکرم درانی سے گفتگو میں کہا میں نے حکومتی کمیٹی کا اجلاس بلایا ہے، مشاورت کرکے آپ سے رابطہ کریں گے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیرخارجہ نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۲۳ شام ۳:۲۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود نے نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم ونسٹن پیٹر اور سری لنکن ہم منصب کو ٹیلی فون کیا اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔ مودی سرکار کی طرف سے کشمیر کی حیثیت ختم کرنے کے خلاف پاکستان عالمی سطح پر سرگرم ہے۔ شاہ محمود قریشی  کا کہنا تھا کہ بھارت جبری ہتھکنڈوں سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادیاتی تناسب کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کے باعث خوراک اور ادویات کی شدید قلت ہے۔ نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ ونسٹن پیٹر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں بھارتی مظالم دنیا آگاہ شاہ محمود سفارتی محاذ سرگرم

نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے دنیا کو ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۰۴ شام ۱:۰۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے دنیا کو آگاہ کرنے کے لیے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سفارتی محاذ پر سرگرم ہیں۔ وزیر خارجہ مختلف ممالک کے اعلیٰ حکام سے رابطے کرکے بھارتی جارحیت سے آگاہ کر رہے ہیں۔ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن ممالک  ڈومینیکن اور پیرو کے وزرائے خارجہ کو  بھی بھارتی جارحیت بارے بتایا۔ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر آج ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس پر  ڈومینیکن  ہم منصب  سےتبادلہ خیال کیا۔ ڈومینیکن کے وزیرخارجہ نے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر خارجہ نے پیرو کے ہم منصب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قوم بچہ بچہ آگاہ پاکستان مکمل صحافتی آزادی

اپنے جرائم چھپانے کے لیے آزادی صحافت کی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۱۲ شام ۷:۱۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) نامور صحافی ارشاد احمد عارف نے نائنٹی ٹونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپنے جرائم چھپانے کے لیے آزادی صحافت کی آڑ لی جارہی ہے۔ احتساب سب کا اور بلا امتیاز ہونا چاہئے۔ ملکی استحکام کے خلاف بات کرنا ، غیر ملکی ایجنڈے کے تحت قومی اداروں کو تنقید کانشانہ بنانا آزادی صحافت نہیں۔ سینئر صحافیوں نے صحافی کے لبادے میں چھپے مفاد پرستوں کو کھری کھری سنا ڈالیں۔ سینئر صحافی رانا عظیم نے کہا کہ صحافیوں کے احتساب کو آزادی صحافت سے نہیں جوڑا جا سکتا۔ اپنا کچا چٹھا کھلنے پر ان کو آزادی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز