آگ

April 9, 2021
لاہور کی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
لاہور (92 نیوز) لاہور کی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق کولنگ کا عمل جاری ہے۔

April 1, 2021
راولپنڈی کے اُردو بازار میں لگنے والی آگ بےقابو
راولپنڈی (92 نیوز) راولپنڈی کے اُردو بازار میں لگنے والی آگ بےقابو ہو گئی۔ تین منزلہ عمارت میں لگی آگ سے قریبی دکانیں بھی لپیٹ میں آگئیں۔

February 23, 2021
مانگا منڈی، مبینہ طور پر ظالم ماں نے 2 کم سن بچوں کو آگ لگا کر ابدی نیند سلا دیا
لاہور (92 نیوز) گھر کو آگ لگی گھر کے چراغ سے، لاہور کے علاقہ مانگا منڈی میں مبینہ طور پر ظالم ماں نے 2 کم سن بچوں کو آگ لگا کر ابدی نیند سلا دیا،گزشتہ روز پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ بچوں کے دادا کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔

January 28, 2021
کراچی کے علاقے نیوکراچی میں تولیہ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا
کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے نیوکراچی میں تولیہ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ کےعملے نے تین گھنٹوں کی جہدوجہد کے بعد قابو پا لیا۔

December 22, 2020
لاہور سگیاں پل کے قریب پلاسٹک فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
لاہور (92 نیوز) لاہور سگیاں پل کے قریب پلاسٹک فیکٹری میں لگی آگ پر دس گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔ کولنگ کا عمل جاری ہے۔

November 17, 2020
کراچی، لنڈے کے گودام میں لگنے والی آگ پر 13 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا
کراچی (92 نیوز) کراچی کے علاقے شیرشاہ میں لنڈے کے گودام میں لگنے والی آگ پر 13 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا۔ لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا اور دیگر