Tag Archives: آٹھ

پولیس ، حراست ، ہلاک ، صلاح الدین ، والد ، وزیر اعلیٰ پنجاب ، آٹھ ، مطالبات

پولیس حراست میں ہلاک صلاح الدین کے والد ن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۴ شام ۴:۱۴ شام

لاہور (92 نیوز) پولیس حراست میں ہلاک صلاح الدین کے والد اور اہل خانہ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے ملاقات ہوئی۔ صلاح الدین کے والد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے سامنے آٹھ مطالبات رکھ دیئے۔ صلاح الدین کے والد محمد افضال نے  پولیس پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ  صلاح الدین جیسے بے گناہوں کو بچانے کے لئے پولیس نظام میں اصلاحات کی جائیں۔ صلاح الدین کی قبر کشائی کی جائے تاکہ دوبارہ پوسٹ مارٹم کرکے حقائق سامنے لائے جا سکیں، قتل میں ملوث ایس پی حبیب کو معطل کیا جائے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرگودھا سیال موڑ کے قریب لرزہ خیز واردات ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۳ شام ۲:۴۳ شام

سرگودھا (92 نیوز) سرگودھا کے علاقے سیال موڑ میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی جس میں خاندانی جھگڑے پر ایک شخص نے فائرنگ کر کے بھائیوں سمیت سات افراد کو موت کے گھاٹ اتار کر خود کشی کر لی۔ نور دین نامی شخص نے خاندانی جھگڑے پر اپنے بھائیوں، بھابیوں اور بھتیجوں پر جدید اسلحہ سے فائرنگ کر دی جس سے چھ افراد اکبر خان، قلم دین، جمال خان، شائستہ بی بی، برنگ بی بی اور شیوا بی بی موقع پر جبکہ ایک شخص اسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ واقعے کے بعد ملزم نے گولی مار کر خود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری کیخلاف کیسز اور انکوائریز کی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع ‏کرادی گئی ‏

آصف زرداری کی آٹھ بے نامی جائیدادیں ضبط...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹ شام ۱۲:۰۹ شام

اسلام آباد (92 نیوز) بےنامی اثاثے ظاہر کرنے کی مہلت ختم ہوتے ہی ایف بی آر کا ایکشن شروع ہو گیا۔ آصف زرداری کی آٹھ بے نامی جائیدادیں ضبط کر لی گئیں۔ نعیم الحق نے ٹویٹ میں بتایا کہ آصف زرداری کے بے نامی پلاٹ نمبر 18۔2 سول لائنز کراچی ، پلاٹ نمبر 126 ای ون، پلاٹ نمبر 122 کلفٹن کراچی ضبط کرلیے گئے۔ Zardaris Benami assets seized. pic.twitter.com/xxIrO68fOr — Naeem ul Haque (@naeemul_haque) July 4, 2019   نجی بینک کے 30۔30 ملین کے شیئرز اور ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی کے شیئرز  بھی ضبط کر لیئے گئے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز