Tag Archives: آٹھویں برسی آج ‏


بیگم نصرت بھٹو آٹھویں برسی آج ‏ کراچی ویب ڈیسک

بیگم نصرت بھٹو کی آٹھویں برسی آج منائی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶ شام ۱۲:۲۶ شام

کراچی(ویب ڈیسک ) بیگم نصرت بھٹوکی آٹھویں برسی آج منائی جا رہی ہے ، پاکستان پیپلزپارٹی کے ارکان  ملک بھرمیں دعائیہ تقریبات کا اہتمام کر رہے ہیں ۔   بیگم نصرت بھٹو کی تاریخی قربانیوں اور سیاسی جدوجہد پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے ۔ دریں اثناچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے اپنی نانی بیگم نصرت بھٹوکوان کی آٹھویں برسی پرشاندارالفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ مادرِ جمہوریت کی پاکستان کیلئے خدمات وقربانیاں بے مثال ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  بیگم نصرت بھٹوایک باوقار،حوصلہ مندودلیرخاتون تھیں،جنہوں نے اپنے عظیم شوہرکاہردکھ سکھ میں ساتھ دیااوران کی شہادت کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز