Tag Archives: آنکھ ‏


آنکھ ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز جدید دور ‏ ٹیکنالوجی

آنکھ کے اشارے سے بھی گاڑی چلانا ممکن ہو گ...

08 اگست, 2019 7:27 شام 7:27 شام

کراچی ( 92 نیوز)جدید دور میں جدید ٹیکنالوجی نے زندگی سہل کردی ہے، اب گاڑی چلانا نہایت آسان ہوگیا، آنکھ کا ایک اشارہ ہی کافی ہے اب گاڑی کو آنکھ کے اشارے سے بھی چلایا جاسکتا، یہ انوکھا اور منفرد تجربہ کراچی میں نجی یونیورسٹی کے ہونہار طالب علم نے انجام دیا ہے، جن کا مقصد معذور افراد کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ طالب علموں کا یہ کارنامہ سرحدیں پار کرچکا، پاکستانی سپوت تھائی لینڈ میں منعقدہ مقابلے میں وطن عزیز کا نام روشن کریں گے۔ ان کا کہنا ہےکہ یہ تجربہ گاڑی تک محدود نہیں، لیپ ٹاپ، ٹیوب لائٹس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز