Tag Archives: آفتاب میمن


آصف زرداری آفتاب میمن جعلی بینک اکاؤنٹس سیکرٹری کے ڈی اے نیب

جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل ، آفتاب میمن ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۰۳ شام ۵:۰۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) جعلی بینک اکاؤنٹس اسکینڈل میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی آفتاب میمن کا تیرہ روز جسمانی ریمانڈ منظور ہو گیا۔ گرفتاری کے بعد ملزم کو احتساب عدالت کے جج بشیر کے روبرو پیش کیا گیا جہاں نیب نے ملزم کی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تو عدالت نے 13 روز کیلئے نیب کے حوالے کردیا اور ریمارکس دئیے کہ زمین کی الاٹمنٹ میں شامل دیگر افراد کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔ ساتھ ہی آئندہ سماعت سے قبل آفتاب میمن کا طبی معائنہ کرا کر میڈیکل رپورٹ پیش کرنے کی بھی ہدایت کر دی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز