Tag Archives: آغا سراج درانی

زرداری ‏ نواز طاقتور آغا سراج درانی کراچی ‏ ‏92 نیوز

زرداری ، نواز جیسے نہیں ، طاقتور آدمی ہی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۰ دن ۹:۵۰ دن

کراچی (92 نیوز)آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے الزام میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہےکراچی کی احتساب عدالت نےمفرور ملزمان کو کیس سے الگ کرکے ٹرائل تیز کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ آغاسراج درانی  نے کہا کہ آصف زرداری  نواز شریف کی طرح نہیں ہیں وہ طاقتورآدمی ہیں۔ اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی کوکراچی کی احتساب عدالت میں پیش کیاگیا ، عدالت نے آغا سراج کے اہل خانہ سمیت دیگر مفرور ملزمان کو کیس سے الگ کر دیا  ، مفرور ملزمان میں آغا سراج کی اہلیہ، بیٹے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فاروق ستار کراچی دار الخلافہ ‏92 نیوز آغا سراج درانی

فاروق ستار کا بھی کراچی کو دار الخلافہ بن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۴ شام ۷:۳۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) آغا سراج درانی کے بعد فاروق ستار نے بھی کراچی کو دار الخلافہ بنانے کا مطالبہ کر دیا ، کہا کہ  کراچی  دارالخلافہ تھا، دوبارہ دارالخلافہ بنایا جائے، جو کچھ دیکھ رہا ہوں وہ خالد مقبول کی ناقص کارکردگی اور مئیر شپ سے ہوا۔ بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر کے 21 مقدمات میں فاروق ستار ،رؤف صدیقی، ریحان ہاشمی، خواجہ اظہار، قمر منصور اور مدعی مقدمہ جاوید حسین  اے ٹی سی میں پیش ہوئے ۔ ، وکیل نے گواہ سے استفسار کیا کہ آپ نے تقریر کہاں دیکھی، گواہ نے بتایا میڈیا چینلز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سراج درانی ‏ قومی خزانے ‏ ‏92 نیوز اسپیکر سندھ اسمبلی ‏ آغا سراج درانی

سراج درانی اور جیالوں کی گرفتاری قومی خزا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۵۹ شام ۱:۵۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی  اور جیالوں کی گرفتاری قومی خزانے پر بوجھ بننے لگی، سندھ اسمبلی کے طویل ترین سیشنز پر ایک سال میں کروڑوں کے اخراجات، جیالوں کی گرفتاری کےبعد اسمبلی اجلاسوں نے سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے۔ مبینہ کرپشن، آمدن سے زائد اثاثے اور بے نامی اکاؤنٹس کیسز میں جیالوں کی گرفتاریاں قومی خزانے پر بوجھ، سندھ اسمبلی کے طویل ترین سیشنز کے بھی ریکارڈ بن گئے۔ سندھ اسمبلی ایک کےبعد ایک ریکارڈ بنارہی ہے، گزشتہ دس سالوں میں کوئی سیشن مسلسل جاری رہا نہ طویل اجلاس ہوئے، وجہ کچھ اور نہیں، اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سندھ ہائیکورٹ ، آغا سراج درانی کے ورنٹ گ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے آغا سراج درانی کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی ۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ  آغا سراج درانی کی  35 گاڑیوں اور کروڑوں روپے جائیدادوں کا سراغ لگا لیا ،وہ جیل میں ہیں اور انکی فیملی ملک سے فرار ہوچکی ہے ۔ عدالت نے 7 اگست کو  فریقین سے درخواست ضمانت پر دلائل طلب کرلیے۔

تازہ ترین ویڈیوز

آغا سراج درانی نیب ریفرنس کراچی ‏ ‏92 نیوز آمدن سے زائد اثاثہ جات ‏ نیب پراسیکیوٹر

آغا سراج درانی کیخلاف نیب ریفرنس سماعت ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳ شام ۱۲:۵۳ شام

کراچی ( 92 نیوز)  آغا سراج درانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں اہم پیش رفت  ہوئی ہے ، احتساب عدالت نے آغا سراج درانی کیخلاف ریفرنس سماعت کیلئے منظور کرلیا۔ آغا سراج درانی کے وکیل نے دلائل دیے کہ آمدن سے زائد اثاثوں کی نہ کوئی انکوائری ہوئی نہ کوئی نوٹس موصول ہوا ،  الزام عائد کر دیا گای کہ کرپشن کی کس سے پیسے لئے کوئی وضاحت نہ کی گئی  ، عدالت سے استدعا ہے کہ ریفرنس کو ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کیا جائے ۔ نیب پراسیکیوٹر نے دلائل میں کہا کہ  انکوائری  پہلے کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آغا سراج درانی ‏ کرپشن کا ریفرنس ‏ احتساب عدالت ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز نیب کراچی ‏ ایک ارب 60 کروڑ

آغا سراج درانی کیخلاف 160 کروڑ کی کرپشن کا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ شام ۱۲:۳۳ شام

کراچی ( 92 نیوز) نیب کراچی نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیخلاف ایک ارب 60 کروڑ روپے کی کرپشن کا ریفرنس احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا۔ نیب کراچی نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی  کیخلاف ایک ارب 60 کروڑ روپے کی کرپشن کا ریفرنس احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا ، ملزم کے وکیل کا کہنا تھا کہ عدالت ریفرنس قبول کرنے کی پابند نہیں  جبکہ عدالت نے ریفرنس ابھی باقاعدہ سماعت کیلئے منظور نہیں کیا  اور سماعت 17 جون تک ملتوی کردی گئی۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نیب عدالت پیش ہوئے جہاں نیب کی جانب سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آغا سراج درانی

آغا سراج درانی کے جسمانی ریمانڈ میں 10 رو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۶ شام ۱۲:۳۶ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کی احتساب عدالت نے  اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی  کے جسمانی ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع کر دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے لاکرز سے برآمد ہونے والے سونے کا ابھی اعتراف کر لیا۔ سراج درانی کا کہنا تھا کہ لاکرز سے برآمد ہونے والا سونا 100 سال پرانا خاندانی ہے ، جسے ظاہر کیا ہوا ہے ۔ آغا سراج درانی نے کہا کہ میرے پاس نہ ٹی وی ہے، نہ کوئی ملنے آتا ہے،  نیب وہی تفتیش کررہا ہے جو میں نے ظاہر کیا ہے۔  آغا سراج درانی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو ‏

بلاول بھٹو کا آج آغا سراج درانی سے ملاق...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۲۷ دن ۹:۲۷ دن

کراچی ( 92 نیوز ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آج اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے  ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ گزشتہ روز بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلزپارٹی  رہنماؤں کی بڑی بیٹھک ہوئی جس میں  چیئرمین پارٹی بلاول بھٹو نے  سیاسی صورتحال اور نیب کیسز پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں آمدن سے زائد اثاثوں  کے الزام میں گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سے اظہار یکجہتی کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی سندھ اسمبلی میں آغا سراج درانی سے ملاقات کریں گے جس کے بعد وہ پریس کانفرنس بھی کریں گے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سراج درانی

آغا سراج درانی کے جسمانی ریمانڈ میں 21 ما...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۰۹ شام ۳:۰۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں  گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے جسمانی ریمانڈ میں  21  مارچ تک توسیع کر دی گئی ۔ عدالت نے نیب حکام کو آئندہ سماعت پر پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ آغا سراج درانی  کے وکیل نے عدالت سے کہا کہ گرفتاری غیرقانونی ہے ، رہا کیا جائے ،جب قانونی تقاضے پورے ہوں گے تو گرفتار کرلیا جائے۔

تازہ ترین ویڈیوز

زرداری کی جان مختلف طوطوں اور ایک طوطی می...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ شام ۹:۳۹ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آصف زرداری کی جان مختلف طوطوں اور ایک طوطی ایان علی میں ہے ۔ فیاض الحسن چوہان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کی جان جن طونوں میں ہے ان میں  شرجیل میمن ، آغا سراج درانی اور مظفر اویس ٹپی شامل ہیں جب کہ طوطی ایان علی ہے ۔ وزیر اطلاعات پنجاب نے کہ کلبھوشن یادو کیس میں عالمی عدالت میں بھارت نے جو ثبوت پیش کئے ان میں ایک نواز شریف کا بیان بھی ہے ، جس سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آغا سراج درانی

آغا سراج درانی کے لاکرز سے کئی کلو سونا، ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۱۵ شام ۷:۱۵ شام

کراچی ( 92 نیوز) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، ان کے لاکرز سے کئی کلو سونا اور لاکھوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوگئی۔ نیب ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی موجودگی میں نجی بینک میں کارروائی کرتے ہوئے  سراج درانی کے لاکرز توڑ ڈالے جن میں سے کئی کلو گرام سونا اور لاکھوں مالیت کی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ۔ نیب ذرائع کے مطابق سراج درانی کے لاکرز سے کئی کلو سونا اور ڈالرز، پاؤنڈز ، اماراتی درہم برآمد ہوئے ، نیب ذرائع کے مطابق کرنسی کی گنتی اور سونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آغا سراج درانی

آغا سراج درانی کے مزید 18کروڑ سے زائد اثا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۴۸ شام ۶:۴۸ شام

کراچی ( 92 نیوز) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،  جسمانی ریمانڈ پر نیب کی زیر حراست ملزم کے  مزید 18 کروڑ  46 لاکھ روپے کے اثاثوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ اسپیکر سندھ اسمبلی کے اثاثوں سے متعلق نیب حکام کی رپورٹ 92 نیوز نے حاصل کر لی ۔ نیب نے سراج درانی کے خلاف ٹیکس چوری کا کیس بنانے کی تیاری شروع کردی، قومی ادارہ برائے احتساب نےبزنس مين گلزار احمد کے وارنٹ گرفتاری  بھی جاری کردئیے ۔ آغا سراج درانی نے 1985 سے 2018 تک صرف 8 کروڑ 44 لاکھ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب آغا سراج درانی احتساب عدالت جسمانی ریمانڈ ایوان

سندھ اسمبلی کا اجلاس ، زیر حراست ملزم نے ا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

کراچی (92 نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار سندھ اسمبلی اجلاس کی زیر حراست اسپیکر نے صدارت کی۔ نیب ٹیم زیر حراست ملزم آغا سراج درانی کو اجلاس کیلئے اسمبلی لائی۔ اسپیکر سے مرادعلی شاہ کی ملاقات ہوئی جس میں مرادعلی شاہ نے گرفتاری اور صحت سے متعلق دریافت کیا ۔ آغا سراج درانی کو احتساب عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کیا تھا۔ نیب کے ہاتھوں  گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ایوان میں انٹری پر حکومتی اراکین نے کھڑے ہو کر استقبال کیا ۔ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک گرفتار اسپیکر نے اجلاس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آغا سراج درانی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۵۴ شام ۶:۵۴ شام

 لاہور (92 نیوز) اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف پنجاب اسمبلی سے اپوزیشن نے واک آؤٹ کردیا۔ سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کے نیب کے ہاتھوں گرفتاری کی بازگشت پنجاب اسمبلی میں بھی سنائی دیتی رہی۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ دس منٹ کی تاخیر سے ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس میں پیپلزپارٹی کے ارکان کالی پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے۔ آغا سراج درانی کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے خلاف پیپلزپارٹی نے واک آؤٹ کیا تو ن لیگ نے بھی پیروی کی۔ حکومتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آغا سراج درانی

آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۰۳ شام ۵:۰۳ شام

کراچی ( 92 نیوز ) احتساب عدالت کراچی نے اسپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما آغا سراج درانی کو یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کراچی کے حوالے کر دیا۔ آغا سراج درانی کو نیب نے احتساب عدالت پیش کیا ، آمدپر جیالوں نے پھول برسا کر ان کا استقبال کیا۔تفتیشی افسر نے احتساب عدالت سےملزم کے  14روزہ ریمانڈ کی استدعا کی ، ملزم کے وکیل نے کہاکہ  آغا سراج درانی بیمار ہیں۔ تفتیشی افسر نے کہاکہ  ہمارے پاس ڈاکٹرز موجود ہیں،میڈیکل بھی کرایا گیا ہے۔ عدالت نے ملزم سے پوچھاکہ کیا نیب نے آپ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز