Tag Archives: آصف علی ‏

دورہ آسٹریلیا پاکستانی ٹیم لاہور ‏ ‏92 نیوز بابر اعظم قومی ٹیم کپتان چیف سلیکٹر ‏ ہیڈ کوچ ‏ مصباح الحق ‏ پی سی بی ‏ پریس کانفرنس ‏ فخر زمان ‏ امام الحق ‏ حارث سہیل ‏ آصف علی ‏ عماد وسیم شاداب خان محمد عامر ‏ افتخار احمد ‏ خوشدل شاہ ‏ محمد عرفان محمد رضوان موسیٰ خان عثمان قادر ‏ وہاب ریاض ‏ ٹیسٹ میچز ‏ سیریز ‏ ‏16 رکنی قومی ٹیسٹ ٹیم ‏ اظہر علی عابد علی اسد شفیق حارث سہیل افتخار احمد عمران خان سینئر امام الحق کاشف بھٹی محمد عباس موسیٰ خان ‏ نسیم شاہ ‏ شاہین شاہ آفریدی شان مسعود یاسر شاہ

دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۰ شام ۲:۵۰ شام

لاہور (92 نیوز) دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 16 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ، بابر اعظم قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔ چیف سلیکٹر  و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے  پی سی بی میں پریس کانفرنس  کے دوران کھلاڑیوں  کے نام  بتائے ، مصباح الحق نے بتایا کہ دورہ آسٹریلیا کے لئے ٹی 20 اسکواڈ  کی قیادت بابر اعظم کریں گے ، فخر زمان ، امام الحق ، حارث سہیل ، آصف علی ،  عماد وسیم ، شاداب خان ، محمد عامر ، افتخار احمد ، خوشدل شاہ  ،محمد عرفان، محمد رضوان، موسیٰ خان، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میگا ایونٹ ‏ پاکستانی اوپنرز‏ ٹاپ آرڈرز‏ مڈل آرڈرز ‏ لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏ امام الحق ‏ فخر زمان ‏ بابر اعظم ‏ حارث سہیل ‏ کپتان سرفراز احمد ‏ محمد حفیظ آصف علی ‏

پاکستانی اوپنرز ، ٹاپ ، مڈل آرڈرزسبھی نا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ دن ۱۱:۲۷ دن

لاہور ( ویب ڈیسک ) ورلڈ کپ 2019 کے میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم میں صلاحیتوں کا فقدان دیکھنے میں آرہا ہے ۔ ٹیم کے پاس نہ تو قابل بھروسہ اوپنرز ہیں  نہ ہی ٹاپ اور مڈل آرڈرز بلے باز ۔ میگا ایونٹ میں اگر کہیں اوپنرز کھڑے  ہی نہیں ہوئے ، اکا دکا میچز میں اوپنرز نے کچھ اچھا آغاز فراہم بھی کیا تو ٹاپ آرڈرز پویلین لوٹنے کی جلدی میں نظر آئے  ، کسی میچ میں ٹاپ آرڈرز کچھ دیر رکے تو مڈل آرڈرز  نے کئے کرائے پر پانی پھیر دیا۔ بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان دوسرا وارم اپ میچ بنگلہ دیش کارڈف ‏ ‏92 نیوز آصف علی ‏ بابر اعظم ‏ فخر زمان ‏ حارث سہیل ‏ حسن علی ‏ عماد وسیم ‏ ا مام الحق ‏ محمد عامر ‏ محمد حفیظ ‏ محمد حسنین ‏ کپتان سرفراز احمد ‏ شاداب خان شاہین شاہ آفریدی شعیب ملک

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلا جانی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ شام ۱۰:۲۲ شام

کارڈف ( 92 نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانیوالا وارم اپ میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش کی نذر ہو گیا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے  میچ کی ابھی ٹاس بھی نہ ہوئی تھی کہ بادلوں نے اسٹیڈیم کو گھیرے میں لیکر برسنا شروع کر دیا جس کے باعث ٹاس بھی  نہ ہو پائی  اور میچ  پہلے تاخیر کا شکارہوا جسے بعد میں منسوخ کر دیا گیا۔ کارڈف کے میدان میں مسلسل بارش کے باعث ٹاس بھی نہ ہوسکا ،پاک بنگلہ دیش وارم اپ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہونا تھا تاہم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرکٹر آصف علی کی بیٹی امریکا میں انتقال کر گئی ‏

کرکٹر آصف علی کی بیٹی امریکا میں انتقال ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۴۷ شام ۱:۴۷ شام

لاہور ( 92 نیوز ) قومی کرکٹر آصف علی کی کینسر کا شکار دو سالہ بیٹی امریکا میں انتقال کر گئی ۔ کرکٹر آصف علی کی بیٹی کو رواں برس کینسر کی تشخیص ہوئی  تھی جو امریکا میں علاج کے دوران انتقال کر گئی ، قومی کرکٹر کی بیٹی کے انتقال پر سیاست دانوں اور کھلاڑیوں نے دکھ کا اظہار کیا۔ آصف علی کی کمسن بیٹی کینسر میں مبتلا تھی جوچند روز پہلے ہی امریکا میں علاج کے لیے گئی تھی جہاں وہ زندگی کی بازی ہار گئی، بیٹی کے انتقال کی خبر سن کر آصف علی انگلینڈ سے پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بابر اعظم انگلینڈ سیریز میں پاکستان کے ٹاپ اسکورر رہے ‏

بابر اعظم انگلینڈ سیریز میں پاکستان کے ٹا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ شام ۱۱:۵۷ شام

لیڈز ( ویب ڈیسک ) بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں پاکستان کی جانب سے ٹاپ اسکورر رہے ، انہوں نے  چار اننگز کھیل میں 277 رنز بنائے جس میں ایک سنچری  اور دو ففٹیز شامل ہیں ۔ ٹاپ آرڈر بابر اعظم  بارش کی نذر ہونے والے میچ صرف  16 رنز ہی بنا پائے مگر دوسرے میچ میں انہوں نے 51 رنز بنائے ۔ تیسرے میچ میں قسمت نے پھر ساتھ نہ دیا اور وہ 15 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ، چوتھے میچ میں بابر اعظم نے ایک چھکے اور 13 چوکوں کی مدد سے 115 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ

پی ایس ایل 4 کا پہلا میچ آج ، لاہور قلندرز...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ شام ۱۲:۳۹ شام

دبئی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلاجائے گا جس میں لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے ۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ، آج رات سے چوکوں چھکوں کی بارش ہو گئی  ، پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب کے بعد پہلے میچ کی سیٹی بھی آج ہی بجے گی جس میں دفاعی چیمپئن اور لاہور قلندرز میدان میں اتریں گے ۔ وفاقی اور صوبائی دار الحکومت کے شہری اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لئے بے تاب ہیں تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز