Tag Archives: آصف علی زرداری

میگا منی لانڈرنگ کیس آصف زرداری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ شریک چیئرمین ‏ پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری

میگا منی لانڈرنگ کیس ، آصف زرداری کیخلاف...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۹ شام ۵:۵۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ، سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کے خلاف تفتیش مکمل کر لی گئی ہے ، ملزمان کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ، ضمنی ریفرنس 22 اکتوبر سے قبل دائر کیا جائے ۔ میگا منی لانڈرنگ کیس میں  آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہو گیا ۔ نیب ذرائع کے مطابق میگا منی لانڈرنگ کیس میں  سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف تفیش مکمل کرلی گئی ۔ تفتیش کی روشنی میں ضمنی ریفرنس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سلیکٹڈ آصف زرداری اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ‏ پریس کانفرنسز ‏ اسمبلی کے فلورز ‏ قاسم سوری ‏ پاکستان پیپلزپارٹی ‏ نفیسہ شاہ ‏ غیر پارلیمانی ‏

پمز میں میڈیکل ٹیسٹ کے بعد آصف علی زردار...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۲۴ شام ۵:۲۴ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پمز میں میڈیکل ٹیسٹ کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ پمز میں آصف زرادری کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں رکھا گیا او پی ڈی کی طرف جانے والے راستے بند کر دیئے گئے۔ آئی سی یو، آپریشن تھیٹر کی طرف جانے میں بھی مریضوں اور ڈاکٹروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ Finally managed to enter only to find police blocking stairs and elevators. Waited for my father at the elevators when police decided to form a chain to stop me for seeing him. … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ دورہ امریکا ‏ ‏60 ہزار ڈالر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز کفایت شعاری ‏ عمران خان آصف علی زرداری نواز شریف

وزیر اعظم کے دورہ امریکا پر 60 ہزار ڈالر اخ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۰۴ شام ۲:۰۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم نے دورہ امریکا کے دوران کفایت شعاری کی پالیسی  اپنا کرپاکستانیوں کے دل جیت لیے ، وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا پر صرف 60ہزار ڈالراخراجات آئے  جبکہ ماضی کے حکمرانوں کے چند گھنٹوں کے اخراجات بھی اس  سے زیادہ ہوتے تھے۔ کپتان نے دورہ امریکا کے دوران کفایت شعاری کی پالیسی  اپنا کرپاکستانیوں کے دل جیت لیے، وزیراعظم عمران خان  اسپیشل طیارے کی بجائے کمرشل فلائٹ سے امریکہ گئے اور وطن واپس بھی عام طیارے کے ذریعے پہنچے ۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وزرا کا لاؤ لشکر بھی نہ گیا حتیٰ کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی دولٹ ‏ سزا و جزا آئینی ذمہ داری اسد عمر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ قومی اسمبلی ‏ سابق صدر آصف علی زرداری اللہ تعالیٰ ‏

قومی دولت لوٹنے والوں کیلئے سزا و جزا کا ن...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ دن ۱۱:۵۳ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز ) قومی اسمبلی میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خطاب کے بعد مائیک ملنے پر اسد عمر نے خطاب کیا  اور کہا کہ اگر کسی نے قومی دولت لوٹی ہے تو اس کیلئے سزا و جزا کا نظام  آئینی  ذمہ داری ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ زرداری صاحب کہتے ہیں کہ حساب کتاب بند ہونا چاہئے ،سزا جزا کا نظام اللہ تعالیٰ کا ہے ،کسی نے قومی دولت لوٹی ہے تو اس کے لئے سزا اور جزا کانظام آئینی ذمہ داری ہے ،اگر پکڑ دھکڑ انتقام کے لئے ہو رہی ہے تو یہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب ک...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۳۰ شام ۲:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیے گئے ۔ نیب راولپنڈی نے میگا منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کیس میں  آصف علی زرداری کو گزشتہ روز زرداری ہاؤس اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا ۔ ان کی گرفتاری اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے  ضمانت میں توسیع نہ کرنے اور گرفتاری کی اجازت ملنے کے بعد کی گئی تھی۔ نیب نے آج صبح آصف زرداری کو احتساب عدالت اسلام آباد  پیش کیا تھا جہاں ان کے جسمانی ریمانڈ کے لئے استدعا کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ، فریال تالپور کی ضمانت مستر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۰۵ شام ۲:۰۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی درخواست ضمانت کو مسترد کر دیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں کی گرفتاری کی اجازت دیدی۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری  اپنی  ہمشیرہ  فریال تالپور سمیت  اسلام آباد ہائیکورٹ  پیش ہوئے ،  جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی  پر مشتمل بینچ نے اہم کیس کی سماعت کرتے ہوئے  فیصلہ محفوظ  کیا جو کچھ دیر بعد سنایا گیا۔ عدالت کی جانب سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنانے سے کچھ دیر قبل سابق صدر اپنی ہمشیرہ فریال تالپور کے ہمراہ کمرہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موجودہ نظام ‏ جمہوریت شیخ رشید راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز لولی لنگڑی جمہوریت ‏ سانحے سے دو چار ‏ میڈیا سے گفتگو ‏ نو ، نو ماہ ضمانتیں ‏ بیسمنٹ سے ضمانتیں نواز شریف کا قبضہ ‏ ‏ شہباز شریف ‏ سورج ‏ مشرق کی بجائے مغرب آصف علی زرداری ‏ لاہو ر ریلوے اسٹیشن ‏

موجودہ نظام کو جمہوریت نہیں کہا جاسکتا ، ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ موجودہ نظام کو جمہوریت نہیں کہا جاسکتا، ایسی لولی لنگڑی جمہوریت کسی بھی وقت سانحے سے دو چار ہوسکتی ہے۔ میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ  موجودہ نظام میں لوگوں کی نو ، نو ماہ ضمانتیں رہتی ہیں ، چھٹی کے دن بیسمنٹ سے ضمانتیں ہو جاتی ہیں ، ایسے نظام کو جمہوریت نہیں کہا جا سکتا۔ شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ کی پارٹی پر نواز شریف کا قبضہ ہے ، شہباز شریف پھر بھاگ جائیں گے ، سورج مشرق کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قومی احتساب بیورو

قومی احتساب بیورو نے آصف زرداری کو 9 مئی ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۳:۲۵ شام ۳:۲۵ شام

راولپنڈی (92 نیوز) جعلی بینک اکائونٹس کیس کی تحقیقات قومی احتساب بیورو نے آصف زرداری کو 9 مئی کو طلب کرلیا۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات میں  آصف علی زرداری کی  پیشی کا وقت اور تاریخ تبدیل کردی گئی۔  زرداری کیخلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کا ایک اور ملزم وعدہ معاف گواہ بن ‏گیا نیب راولپنڈی نے سابق صدر آصف زرداری کو 9 مئی کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹر میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا ۔ آصف زرداری کو پہلے 11 مئی کو طلب کیا گیا تھا رمضان کی وجہ سے دن اور وقت تبدیل کیا گیا ہے۔ قومی احتساب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف علی زرداری کیخلاف جعلی اکاؤنٹس کیس ک...

۰۴ اپریل, ۲۰۱۹ ۱:۰۵ شام ۱:۰۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، دو خواتین بینک افسران کے بعد تیسرا ملزم شیرمحمد بھی آصف علی زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار  ہو گیا۔ عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری  نے کہا ملک میں نیب چلے گا یا معیشت ،دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے   ، اگر نوازشریف باہر جانا چاہتے ہیں تو جائیں وہ اور کہاں جائیں گے۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری  ،  انکی ہمشیرہ فریال تالپور تیسری بار احتساب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری اور بلاول بھٹو

پارک لین کیس ، آصٖف زرداری اور بلاول بھٹ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۲۱ شام ۸:۲۱ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) پارک لین کیس میں باپ بیٹے کو ایک ساتھ طلب کر لیا گیا ۔ نیب راولپنڈی نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا 20 مارچ کو طلب کر لیا۔ سابق صدر اور ان کے صاحبزادے پر پارک لین کیس میں اربوں روپے کی ٹرانزیکشن جعلی بینک اکاؤنٹس سے کئے جانے کا الزام ہے ۔ نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم پارک لین کمپنی کیس سے متعلق سوالنامہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے حوالے کرے گی۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے پارک لین کمپنی 1989 میں اپنے ایک فرنٹ مین اقبال میمن کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف علی زرداری زرداری جعلی اکائونٹس

نیا الیکشن ہوگا، تاریخ نہیں دے سکتے، سابق...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۳۴ شام ۹:۳۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے ملک میں نئے الیکشن کا عندیہ دے دیا کہتے ہیں میاں صاحب کی بےوقوفی سے عمران کو حکومت میں آنے کا موقع ملا، نیا الیکشن ہوگا، تاریخ نہیں دے سکتے۔ سیاست کے رموزواوقاف خوب جاننے والے سابق صدر آصف علی زرداری حکومت کے خلاف کھل کر سامنے آ گئے ۔نائینٹی ٹو نیوز کے پروگرام ہو کیا رہا ہے ملکی سیاست اور پی ٹی آئی حکومت پر خوب بولے اور ماضی حال کے سیاسی حریفوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ سابق صدر نے کہا کہ حکومت سے ٹیکس اکٹھا نہیں ہو رہا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی اکاؤنٹس کیس

جعلی اکاؤنٹس کیس ،آصف زرداری ،فریال تال...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور نے سپریم کورٹس سے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل کردی۔ ملکی تاریخ کے سب سے بڑے جعلی بینک اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ اسکینڈل میں نیب نے طلبی کا سندیسہ تیار کیا تو آصف علی زرداری اور فریال تالپور نے سپریم کورٹس سے نظر ثانی کی اپیل کردی۔ ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کی وساطت سے سپریم کورٹ میں فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کی گئی اور موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے تمام اداروں کی مدد کے باوجود کوئی قابل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری

آصف زرداری کوتاحیات نااہل قرار دیا جائے ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱:۱۶ شام ۱:۱۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) آصف زرداری کو تاحیال نا اہل قرار دیا جائے ، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے  سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ نواز شریف کے بعد  پی ٹی آئی گو زرداری گو کے مشن پر چل پڑی ، پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے  سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کو  کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان اور عثمان ڈار کی جانب سے  سپریم کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

این آر او

این آر او کی ضرورت نہیں ، آصف زرداری ، و...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۴:۰۵ شام ۴:۰۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) این آر او سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے ٹویٹ نے ہنگامہ برپا کر دیا ، پاکستان مسلم لیگ ن کے  مرکزی رہنما شہباز شریف کے بعد   پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت بھی این آر او کے بیان پر میدان میں اتر آئے ۔ شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق صدر  آصف علی زرداری نے کہا کہ  ہمیں این آر او کی ضرورت نہیں ، حکومت کچھ بھی دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے ۔ شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کو علم ہی نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری کی نا اہلی کیلئے دائر کی گئی د...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ دن ۹:۳۰ دن

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  اور ممبر اسمبلی خرم شیر زمان نے سابق صدر اور  شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری  کی نا اہلی  کے لئے الیکشن کمیشن میں دائر کی گئی درخواست واپس لے لی۔ خرم شیر زمان نے  الیکشن کمیشن میں دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ آصف علی زرداری نےا پنے  مکمل اثاثے ظاہر نہیں کئے ، وہ بیرون ممالک میں  پراپرٹیز کے مالک ہیں ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے درخواست ابتدائی سماعت کیلئے منظور کر لی گئی تھی جس پر آج سماعت ہونا تھی ، سماعت میں  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز