Tag Archives: آصف سعید کھوسہ ‏

احتساب ، عمل ، سیاسی انجینئرنگ ، تاثر ، خطرناک ، چیف جسٹس ، آصف سعید کھوسہ

احتساب کے عمل میں سیاسی انجینئرنگ کا تاثر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۱ شام ۴:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا احتساب کے عمل میں سیاسی انجینئرنگ کا تاثر خطرناک ہے ۔ کہیں ایسا نہ ہو احتساب کا عمل اپنی ساکھ کھو نہ بیٹھے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں ججز صاحبان ، اٹارنی جنرل اور سپریم کورٹ بار کے عہدیداران کی شرکت ہوئی۔ جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس مقبول باقر اور جسٹس مظہر عالم چھٹی پر ہونے کے باعث شریک نہ ہوئے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا وہ اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمر قید ‏ ‏25برس تاحیات سپریم کورٹ لارجر بینچ بینچ تشکیل اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز تاحیات ‏ اٹارنی جنرل ایڈووکیٹ جنرلز ‏ پراسیکیوٹر جنرلز ‏ نوٹس جاری ‏ اکتوبر ‏ ریمارکس ‏ غلط فہمی ‏ دن رات ‏ پانچ سال ‏ آصف سعید کھوسہ ‏ لارجر بینچ ‏ ہارون الرشید ‏ بنام اسٹیٹ مقدمہ ‏ ذوالفقار ملوکا ‏ دلائل

عمر قید کی سزا 25برس یا تاحیات، سپریم کورٹ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) عمر قید کی سزا 25 سال ہو گی یا تاحیات   ، مدت کے تعین کیلئے سپریم کورٹ نے  لارجر بینچ تشکیل دے دیا ۔ اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرلز اور پراسیکیوٹر جنرلز کو نوٹس جاری  کرتے ہوئے  کیس اکتوبر کے پہلے ہفتے میں  مقرر کرنے کا حکم  دے دیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے  کہ کیا یہ غلط فہمی نہیں عمر قید سزا کی مدت 25 سال ہے ، جب یہ پتہ نہیں زندہ کتنا رہنا ہے تو سزا کو آدھا کیسے کردیں ،سزا میں دن رات شمار کیے جاتے ہیں اور مجرم پانچ سال بعد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب پکڑ دھکڑ ‏ چیف جسٹس پاکستان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سپریم کورٹ آصف سعید کھوسہ نیشنل بینک عطا اللہ

نیب کا مقصد صرف پکڑ دھکڑ نہیں ہے ،چیف جسٹس...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ میں کرپشن کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان آصف سعید  کھوسہ نے ریمارکس دیے کہ نیب کا کام صرف پکڑ دھکڑ کرنا نہیں ہے ۔ نیشنل بینک میں بطور کیشیئر  ملزم عطا اللہ  پر نیب کی جانب سے کرپشن کا الزام عائد کیا گیا  ،  ملزم کی بریت کیخلاف نیب اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ نیب کو سوچنا چاہئے کہ صرف کیس بنانا مقصد نہیں ، اسی رویے کی وجہ سے لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ۔ عدالت نے ملزم عطا اللہ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پرویز مشرف

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی رپور...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۰۱ شام ۴:۰۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ نے خصوصی عدالت سے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس  کی رپورٹ طلب  کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ کوئی ملزم چھوٹا بڑا نہیں ہوتا،سب برابر ہوتے ہیں، مشرف کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ سپریم کورٹ میں پرویز مشرف کے تین نومبر ایمرجنسی اقدام کیس کی سماعت  ہوئی ،  ٹرائل میں تاخیر پر وکیل پرویز مشرف اور حکومت کی استغاثہ ٹیم کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ غداری کیس سپریم کورٹ کا کہناتھا کہ رجسٹرار خصوصی عدالت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز