Tag Archives: آصف زرداری


asif-zardari

میگامنی لانڈرنگ کیسز، نیشنل بینک ے دو ساب...

07 جولائی, 2020 11:23 دن 11:23 دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) میگامنی لانڈرنگ کیسز میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ، نیشنل بینک کے دو سابق صدور سید علی رضا اور سید قمر حسین  آصف زرداری کےخلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ پارک لین ریفرنس میں نیب نے 61 گواہان کی فہرست عدالت میں پیش کردی ، تفتیشی رپورٹ کے مطابق زرداری کے دباؤ پر قرض کی رقوم جاری کی جاتی رہیں جو جعلی اکاؤنٹس میں گئیں۔

تازہ ترین ویڈیوز