آصف زرداری

January 29, 2021
شہید بی بی اور آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کا آج نکاح ہو گا
کراچی (92 نیوز) شہید بی بی اور آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کا آج نکاح ہو گا۔ تقریب میں خاندان کے افراد، بختاور کی سہیلیاں اور دیگر شخصیات شرکت کریں گی۔

January 27, 2021
آصف زرداری کی نیب ریفرنسز کراچی منتقل کرنے کی درخواست پر نیب سے جواب طلب
اسلام آباد (92 نیوز) آصف زرداری کی نیب ریفرنسز اسلام آباد سے کراچی منتقل کرنے کی درخواست پر سپریم کورٹ نے نیب سے جواب مانگ لیا۔

January 24, 2021
پی ڈی ایم متحد ہے، حکومت پر ہر طرف سے وار کرے گی ، آصف زرداری
کراچی (92 نیوز) آصف زرداری نے کہا پی ڈی ایم متحد ہے، حکومت پر ہر طرف سے وار کرے گی۔

January 10, 2021
آصف زرداری کی طبیعت پھر ناساز، اسپتال منتقل
کراچی (92 نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت پھر ناساز ہو گئی ،ذرائع کے مطابق انہیں اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے ۔

December 29, 2020
پیپلزپارٹی کا انتخابی میدان کُھلا نہ چھوڑنے، سینٹ الیکشن کی تیاریوں کا فیصلہ
کراچی (92 نیوز) پیپلزپارٹی نے انتخابی میدان کُھلا نہ چھوڑنے اور سینٹ الیکشن کی تیاریوں کا فیصلہ کرلیا۔

November 26, 2020
بختاور بھٹو کی کل منگنی ، آصف زرداری اور بلاول کے شرکت نہ کرنیکا امکان
کراچی ( 92 نیوز) محترمہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کی کل 27 نومبر کو منگنی ہے جس میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے شرکت نہ کرنے کا امکان ہے ۔