Tag Archives: آسٹریلیا

ایشز سیریز چوتھا ٹیسٹ میچ آسٹریلیا انگلینڈ مانچسٹر ‏ ‏92 نیوز

ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ، آسٹریلیا ن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۹ شام ۲:۴۹ شام

مانچسٹر ( 92 نیوز) ایشز ٹیسٹ سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 185رنز سے ہرا دیا، 383 رنز کے ہدف میں میزبان ٹیم 197رنز پر آؤٹ ہو گئی، انگلینڈ کی جانب سے جو ڈینلی نے 53اور جوز بٹلر نے 34رنز بنائے، آسٹریلیا کی جانب سے پیٹ کمنز نے 4وکٹیں حاصل کیں۔ ایشز سیریز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ، پہلی اننگز میں آسٹریلین ٹیم  نے 407 رنز بنا کر 8  کھلاڑیوں کے نقصان پر اننگز ڈکلیئرڈ کر دی ۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر بغیر کوئی رن بنائے دوسری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لیڈز مانیٹرنگ ڈیسک ‏ انگلینڈ ‏ ایشز سیریز ‏ دو نئے ریکارڈ انگلینڈکی ٹیم آسٹریلیا

انگلینڈ پہلی اننگز میں کم اسکور بنا کر بھ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۳۸ شام ۲:۳۸ شام

لیڈز(مانیٹرنگ ڈیسک )انگلینڈ نے ایشز سیریز کے تیسرے میچ میں دو نئے ریکارڈ اپنے نام کرلئے ۔ انگلینڈکی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف پہلی اننگز میں67رنز بنا کر اؤٹ ہوئی۔کم سکور کے باوجود 132سال بعد انگلینڈ ٹیسٹ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ اس جیت کیساتھ ہی انگلینڈ نے چوتھی اننگز میں بڑا ہدف حاصل کر کے نیا ملکی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے اپنا 91 برس پراناریکارڈ توڑ دیا۔ انگلش ٹیم نے 1928ء میں آسٹریلیا کیخلاف ہی 332 رنز کا ہدف حاصل کیا تھا۔ آسٹریلیا کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 179 رنز بنائے جس کے تعاقب می انگلش ٹیم پہلی اننگز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ شام ۱۰:۰۷ شام

برمنگھم (92 نیوز) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 251رنز سے شکست دیدی۔   برمنگھم میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو دوسری اننگز میں جیت کیلئے 398رنز کا ہدف دیا لیکن انگلش ٹیم صرف 146رنز ہی بناسکی۔ ناتھن لیون نے 6اور پیٹ کمنز نے 4کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔انگلینڈ کے چھ بلے باز ڈبل فگرز میں بھی داخل نہ ہوسکے۔ پہلی اننگز میں 144اور دوسری اننگز میں 142رنز بنانے والے آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ مین آف دی میچ قرار پائے۔

تازہ ترین ویڈیوز

ایشز سیریز، آسٹریلیا، 284 رنز ،انگلینڈ، وکٹوں، نقصان، 267رنز

ایشز سیریز، انگلینڈ نےچار وکٹوں کے نقصان ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۳۴ دن ۸:۳۴ دن

برمنگھم (92 نیوز) ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا دوسرا دن انگلش بلے بازوں کے نام رہا، آسٹریلیا کے 284 رنز کے جواب میں انگلینڈ نےچار وکٹوں کے نقصان پر 267رنز بنا لیے۔   انگلینڈ کے روری برنز 125اور بین اسٹوکس 38رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ انگلش اوپنرجیسن روئے 10رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ کپتان جوروٹ 57،ڈینلی 18اور جوزبٹلر 5 رنز بنا سکے۔ آسٹریلیا کی جانب سے پٹنسن نے دو،پیٹرسڈل اور کمنز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ انگلینڈ  267رنز سے اپنی پہلی اننگز کا آج دوبارہ آغاز کرے گی۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگزمیں 284رنز بنائے تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ ی‏ انگلینڈ ‏ فاتح ٹیم ‏ ورلڈ کپ ‏ لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 ‏ ورلڈ کپ 2019 ‏ فائنل ورلڈ کپ 2015 ورلڈ کپ ‏‏1979 ‏ دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز ‏ سر ویون رچرڈ سن ‏ ورلڈ کپ 1987 ورلڈکپ 1992 ورلڈ کپ 1996 ورلڈ کپ 1999 کپتان عمران خان ‏ جاوید میانداد ‏ انضمام الحق ‏ وسیم اکرم ‏ مشتاق احمد ‏ عاقب جاوید ‏ آسٹریلیا

نیوزی لینڈ یا انگلینڈ ، فاتح ٹیم پہلی مرت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

لاہور ( ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے مابین آج  آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیمیں  آج تک کوئی بھی ورلڈ کپ نہیں جیت سکیں ، نیوزی لینڈ ماضی میں ایک ، انگلینڈ تین مرتبہ فائنل کھیل چکی مگر فتح سے محروم رہی ۔ ورلڈ کپ 2019 کا فائنل آج کھیلا جارہا ہے ،دونوں ممالک میں ورلڈ کپ کے حصول کو لیکر جوش و خروش پایا جا رہا ہے جبکہ دونوں ممالک ہی آج تک کوئی ورلڈ کپ نہیں جیت سکے ۔  نیوزی لینڈ 2015 کے ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دوسرا سیمی فائنل ‏ آسٹریلیا ‏ انگلینڈ ‏ برمنگھم ‏ ‏92 نیوز ورلڈ کپ 2019 ‏

دوسرا سیمی فائنل ، آسٹریلیا کا ٹاس جیت ک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۱۲ شام ۲:۱۲ شام

برمنگھم ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کا آج دوسرا سیمی فائنل ہے جو  آسٹریلیا اور انگلینڈ کے مابین کھیلا جا رہا ہے ، جیتنے والی ٹیم  فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائے گی جب کہ  ہارنے والی ٹیم  تیسری پوزیشن پر آکر ایونٹ سے باہر نکل جائیگی ۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 15  پوائنٹس کیساتھ پہلی جبکہ آسٹریلیا 14 پوائنٹس کیساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے ۔ انگلینڈ کی ٹیم 12 پوائنٹس کیساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے ۔ اگر آسٹریلیا آج کا میچ جیت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جنوبی افریقا آسٹریلیا دس رنز ہرا

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو دس رنز سے ہر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

لندن (92 نیوز) ورلڈ کپ کے اعصاب شکن مقابلے میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز میچ کے بعد آسٹریلیا کو  دس رنز سے ہرا دیا۔ میچ کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا۔ مانچسٹر میں ہونے والے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے 325 رنز بنائے جس کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 315 رنز ہی بنا سکی اور 10 رنز سےمیچ جنوبی افریقہ کے نام رہا۔ کرکٹ ورلڈ کپ دوہزار انیس کے سیمی فائنل نو جولائی سےشروع ہوں گے۔ پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان نو جولائی کو کھیلا جائے گا ، جبکہ دوسرے سیمی فائنل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انگلینڈ ‏ نیوزی لینڈ ‏ پاکستان ‏ ورلڈ کپ ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز ورلڈ کپ 2019 ‏ فائنل 4 ‏ سیمی فائنل ‏ آسٹریلیا ‏ اگر مگر ‏ جمع تفریق

انگلینڈ نیوزی لینڈ کو ہرا کر پاکستان کو و...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۱۷ شام ۴:۱۷ شام

لندن ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کا اہم ترین مرحلہ جاری ہے ، جہاں فائنل 4 یعنی سیمی فائنل میں رسائی کے لئے آسٹریلیا کے علاوہ کوئی بھی ٹیم تاحال کوالیفائی نہیں کر پائی ۔ معاملات اتنے دلچسپ ہیں کہ اگر انگلینڈ نیوزی لینڈ کو شکست دے تو پاکستان کو ایونٹ سے باہر کر سکتا ہے ۔ ورلڈ کپ 2019 میں اگر مگر ، جمع تفریق  سمیت آکڑوں کا عمل دخل جاری ہے ، ’’اگر  ‘‘بھارت انگلینڈ کو شکست دے دیتا تو پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات زیادہ روشن تھے ’’مگر ‘‘ایسا نہیں ہوا۔ اب ’’اگر‘‘تین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انگلینڈ کی دعوت پر آسٹریلیا کی بیٹنگ جار...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۱۲ شام ۱:۱۲ شام

لارڈز ( 92 نیوز) ورلڈ کپ میں آج اہم میچ میں روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا مد مقابل ہیں جہاں انگلینڈ کی دعوت پر آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے ۔ روایتی حریف انگلینڈ اور آسٹریلیا لارڈز کے تاریخی میدان میں آمنے سامنے  ہیں ، میچ کی ٹاس پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے ہوئی جب  کہ میچ کا باقاعدہ آغاز ڈھائی بجے ہوا۔ پوائنٹس ٹیبل  پر آسٹریلیا دس پوائنٹس کےساتھ دوسرے نمبر پر ہے ، میگا ایونٹ میں کینگروز  کو صرف بھارت سے شکست ہوئی ۔ انگلینڈ کےخلاف فتح سے  آسٹریلیا کے سیمی فائنل میں رسائی کے امکانات واضح ہوجائیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا ‏ بنگلہ دیش ‏ ٹاس ‏ نونٹگھم ‏ ‏92 نیوز آئی سی سی ورلڈکپ ‏ ورلڈکپ 2019 ‏ ٹرینٹ گراؤنڈ ‏ کینگروز ‏ بنگال ٹائیگرز

آسٹریلیا کی بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت  بی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

نونٹگھم ( 92 نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ 2019 میں مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے  جہاں  آسٹریلیا اور بنگلا دیش کی ٹیمیں مقابل ہیں ۔ نونٹگھم کے ٹرینٹ گراؤنڈ میں کینگروز نے ٹاس جیت کر بنگال ٹائیگرز کے خلاف پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا جہاں  آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہرڈھائی بجے شروع ہوا۔ ایونٹ میں دونوں ٹیمیں اب تک پانچ میچز کھیل چکی ہیں ، آسٹریلیا کو چار میں کامیابی اور ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ بنگلہ دیش کو دو میچز میں کامیابی اور دو میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا نے سری لنکا کو 87 رنز سے شکست دیدی ‏

آسٹریلیا نے سری لنکا کو 87 رنز سے شکست دید...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۶:۳۷ شام ۶:۳۷ شام

لندن ( ویب ڈیسک ) ورلڈ کپ 2019 کا رنگا رنگ ایونٹ جاری ہے جہاں  ایونٹ کے 20 ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 87 رنز سے شکست دیدی۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔ آسٹریلیا نے  مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز بنائے  ، جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 45.5 اوورز میں 247 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ۔ آسٹریلیا کی جانب سے پر اعتماد بیٹنگ کا آغاز کیا گیا ، کینگروز کی پہلی ووکٹ سترہویں اوور کی  چوتھی گیند پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ ‏ افغانستان ‏ ٹاس ‏ بیٹنگ کا فیصلہ ‏ ٹاؤن ٹون ‏ ‏92 نیوز ورلڈ کپ 2019 ‏ آسٹریلیا

افغانستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 173 ر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۲۶ شام ۵:۲۶ شام

ٹاؤن ٹون (92 نیوز)ورلڈ کپ 2019 کے اہم میچز جاری ہیں جہاں افغانستان  کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف  172 رنز بنائے ۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، افغانستان کی پوری ٹیم 41.1اوورز میں 172 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔ افغانستان نے بیٹنگ کا پر اعتماد آغاز کیا اور پہلی وکٹ کی شراکت میں 66 رنز بنائے ۔ 66 کے مجموعی اسکور پر افغانی اوپنر حضرت اللہ نیشام کی گیند پر منرو کو کیچ تھما بیٹھے ، انہوں نے ایک چھکے اور پانچ چوکوں کی مدد سے 34 اسکور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۶:۰۸ شام ۶:۰۸ شام

برسٹول ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کے میچز کا سلسلہ جاری ہے ، چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں افغانستان نے ٹاس  جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اس کی پوری ٹیم 38.2 اوورز میں 207 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ۔ افغانستان کے اوپنر وکٹ کیپر بلےبازمحمد شہزاد  پہلے ہی اوور کی تیسری گیند پر مچل سٹارک کی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے ۔ اگلے اوور کی دوسری گیند پر ساتھی اوپنر حضرت اللہ زازئی بھی بغیر کوئی رن بنائے  پیٹ کمینز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وارم اپ میچ آسٹریلیا سری لنکا انگلینڈ افغانستان ساؤتھمپٹن ‏ ویب ڈیسک ‏ عالمی کپ 2019 ‏ وارم اپ میچز ‏ روس بال کرکٹ سٹیڈیم ‏ دیمتھ کرونارتنے

وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا،انگ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹ دن ۱۱:۰۹ دن

ساوتھمپٹن ( ویب ڈیسک )  عالمی کپ 2019 میں وارم اپ میچز جاری ہیں جہاں  آسٹریلیا نے سری لنکا اور انگلینڈ نے افغانستان کو شکست دیدی۔ ساوتھمپٹن کے روس بال کرکٹ سٹیڈیم میں سری لنکن کپتان دیمتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکا کی جانب سے لہیرو تھری مانے نے 53، دھننجیہ دی سلوا نے 43 جبکہ تھسیرا پریرا نے 27 رنز بنائے۔ ان کے علاوہ کوئی بھی سری لنکن بلے باز مضبوط آسٹریلوی گیند بازی کا مقابلہ نہ کرسکا اور پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 239 رنز ہی بناسکی۔ آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آسٹریلیا ‏ دبئی ‏ ‏92 نیوز ‏ کرکٹ ورلڈ کپس ‏ ورلڈ چیمپئن ‏ سے زیادہ اسکور ‏ آئرش کھلاڑی ‏ کیون اوبرائن ‏ ‏63 گیندوں پر 113رنز ‏ تیز ترین سنچری

آسٹریلیا 5 بار ورلڈ کپ جیت کر سر فہرست ہے

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ شام ۱۱:۰۴ شام

دبئی ( 92 نیوز ) ماضی میں کرکٹ ورلڈ کپس کے دوران کچھ ٹیموں یا کچھ کھلاڑیوں نے ایسا کردکھایا کہ وہ تاریخ میں امر ہو گئے جیسا کہ آسٹریلیا 5 بار ورلڈ کپ جیت کر  سب سے زیادہ  ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم ہے ۔ کرکٹ کی تاریخ میں آسٹریلیا 5 بار ورلڈ کپ جیت چکی ہے جن میں سے  1999 سے 2007 تک لگاتار تین بار ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز بھی آسٹریلیا ہی کے پاس ہے۔کینگروز  اس بار اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میدان میں اتریں گے۔ ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ اسکور کا تعاقب کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز