Tag Archives: آزاد کشمیر ‏


AJK

آزاد کشمیر میں بھی سیاحتی مقامات کو کھول...

08 اگست, 2020 9:42 دن 9:42 دن

مظفر آباد ( 92 نیوز) آزاد کشمیر  میں بھی  سیاحتی مقامات کو سیاحوں کے لئے کھول دیا گیا ہے ، میرپور آزاد کشمیر میں منگلا ڈیم کے کنارے  پارک میں سیاح امڈ آئے ۔ منی لندن کہلوانے والا میرپور شہر  جو کہ منگلا ڈیم کے کنارے پر واقع ھے ، شہر اور منگلا ڈیم کی خوبصورتی سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لاتی ہیں، پاکستان بھر سے سیاح منگلا ڈیم میں بوٹنگ کرنے اور ڈیم کی سیر و تفریحی کے لیے آتے ہیں۔  حکومت کی طرف سے پابندی ختم ھوتے ہی سیاحوں نے   ڈیم کنارے پارک کا رخ کرلیا  ، بچوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز