Tag Archives: آر ایس ایس ‏

آر ایس ایس

آر ایس ایس 1925 میں وجود میں آئی ، نعرہ ہن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۹ شام ۹:۳۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)وزیراعظم عمران خان بار بار جس انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کا ذکر کرتے ہیں۔یہ تنظیم 1925  میں معرض وجود میں آئی جس کا نعرہ ہندوستان صرف ہندوؤں کا ہے ۔ راشٹریہ سویم سیوگ سنگھ ( آر ایس ایس )  بھارت کی ہندو انتہاپسند تنظیم ہے ، جسے 1925  میں اطالوی ڈکٹیٹر مسولینی سے متاثر ہوکر بنایا گیا۔اس تنظیم کا نظریہ ہےکہ ہندوستان صرف ہندوؤں کا ہے ،باقی سب غدار ہیں۔ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ فرقہ ورانہ فسادات برپا کرنے میں سرِفہرست ہے، 1927کے ناگپور فسادات میں اسی تنظیم کا اہم کردار تھا، جبکہ 1948 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نریندر مودی نازی دور یاد تازہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز بھارت ‏ ہندو ریاست ‏ جرمنی ‏ آرین نسل ‏ خوفناک جنگ ‏ برسر اقتدار ‏ خوف کی لہر مماثلت ‏ نسل پرستی ‏ آر ایس ایس ‏ تشہیر ‏ پریکٹس ‏ ہندو ذات ‏ اعلیٰ ترین نسل ‏ گجرات فسادات ‏

نریندر مودی نے نازی دور کی یاد تازہ کر دی

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۵۰ شام ۶:۵۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) نریندر مودی منظم طریقے سے بھارت کو ہندو ریاست بنانے پر تُلا ہوا ہے جس نے جرمنی میں  نازی دور کی یاد تازہ  کردی ہے ،اس وقت بھی ہٹلر نے آرین نسل کے نام پر  دنیا کو خوفناک جنگ میں جھونک دیا تھا۔ جب سے نریندر مودی برسر اقتدار آیا ہے ، مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں  میں  خوف کی لہر طاری ہے جس سے ہٹلر دور کی یاد تازہ ہو گئی ہے ۔ اگر موازنہ کیا جائے تو مودی اور ہٹلر میں کافی مماثلت پائی جاتی ہے ، دونوں ہی کے دور میں نسل پرستی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز