Tag Archives: آرٹیکل 370 ‏

مقبوضہ کشمیر ‏ کرفیو ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز عید الاضحیٰ ‏ آرٹیکل 370‏ مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے نفاذ کا نواں رو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ دن ۱۱:۲۹ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر   میں کرفیو کے نفاذ کا نواں روز ہے ، کشمیری عوام کو عید الاضحیٰ منانے کی اجازت بھی نہیں دی گئی، آرٹیکل تین سو ستر کا خاتمہ بھی کشمیریوں کا حوصلہ توڑ نہ سکا، بھارتی پابندیاں کشمیریوں کا حوصلہ پست کرنے میں ناکام ہوچکی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی جنت نظیر وادی کو  بھارت  نے قید خانہ بنا دیا، کشمیر میں کرفیو کا مسلسل نواں روز ہے۔ وادی فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہوچکی، ہر دو قدم پر قابض اہلکار دندناتے نظر آتے ہیں۔ بھارت نے سچ کی آواز کو دبانے کیلئے مواصلاتی رابطے بھی بند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

منموہن سنگھ ‏ آرٹیکل 370 ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز بھارتی وزیراعظم ‏ مدھیا پردیش ‏ ڈِگ وجے سنگھ ‏ بھارتی اداکارہ ‏ بدیتا باغ

منموہن سنگھ نے بھی آرٹیکل 370 کی منسوخی غل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳ دن ۱۰:۰۳ دن

نئی دہلی ( 92 نیوز) کشمیریوں کے حق میں بھارت کے اندر سے اٹھنے والی آوازوں میں بڑے نام بھی شامل ہونے لگے ، سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے آرٹیکل 370 ختم کرنے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا۔ کشمیریوں کے حقوق پر دن دیہاڑے ڈاکا مارنے والے مودی کو اپنے ہی ہم وطنوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے پہلے کشمیریوں کی بات تک نہیں سنی،بھارت کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرفیو ‏ ہزاروں کشمیری ‏ کشمیری سڑکوں پر ‏ بھارت واپس جاؤ ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز بھارتی آئین نا منظور آرٹیکل 370 ‏ قابض فورسز ‏ جذبہ آزادی ‏ مظالم و بربریت ‏

کرفیو کے باوجود ہزاروں کشمیری سڑکوں پر ،ب...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۲ شام ۵:۵۲ شام

سرینگر ( 92 نیوز) کرفیو کے باوجود ہزاروں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین نے بھارت واپس جاؤ  اور بھارتی آئین نا منظور کے نعرے لگا دیے ۔ مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی اور کرفیو کے باوجود کشمیری دن بھر احتجاج کرتے رہے ،  قابض فورسز  مظلوم کشمیریوں کے  جذبہ آزادی کو  تمام تر مظالم و بربریت کے باوجود نہ دبا سکے ،  مقبوضہ کشمیر کے رہائشی  کرفیو کے باوجود سارا دن سڑکوں پر احتجاج کرتے رہے اور بھارت کے خلاف نعرے بازی لگاتے رہے ۔ بھارت فوج جب مظاہرین پر قابو نہ پا سکی تو سیدھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرٹیکل 370 ‏ احسن اقبال اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن سینئر رہنما ‏ سابق وزیر داخلہ ‏ میڈیا سے گفتگو ‏ نااہل حکومت ‏ وزیر اعظم سستا ترین دورہ پاکستانی عوام ‏ مہنگا ترین ‏ ورلڈ کپ

جو قرارداد لائی گئی اس میں آرٹیکل 370 کا ذ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۱۰ شام ۱:۱۰ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے  اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نااہل حکومت سے پالا پڑ اہے ، جو قرارداد لائے ہیں اس میں آرٹیکل 370 کا ذکر تک نہیں تھا۔ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کا سستا ترین دورہ امریکا پاکستانی عوام اور  کشمیریوں کو مہنگا ترین پڑا ، اس سے بہتر تھا وزیر اعظم ورلڈ کپ ہار جاتے ۔ عمرا خان نے کشمیر کا مقدمہ لڑا ہوتا تو آج بھارت یہ جرات نہ کرتا۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی وزیر داخلہ ‏ آرٹیکل 370 ‏ ‏35 اے ‏ منسوخ ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز ‏

بھارت کشمیر کو فلسطین بنانے پر تل گیا ، وا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۵۰ شام ۵:۵۰ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز)  قابض بھارت اسرائیل کے نقش قدم پر چل پڑا ، بھارت کشمیر  کو فلسطین بنانے پر تل گیا ، صدارتی حکم نامے کے ذریعے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کردی ، آرٹیکل 370 اور 35 اے منسوخ  کر دئے گئے  ، جموں وکشمیر اب مرکز کے زیرانتظام یونین ٹیریٹری ہوگی ۔ گورنر کا عہدہ ختم کرکے اختیارات کونسل آف منسٹرز کے سپرد ،، لداخ کو بھی علیحدہ کرکے مرکز کے زیرانتظام کردیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بنانے کی گھناؤنی سازش کی گئی ہے ، بھارتی صدر رام ناتھ کووند … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت نواز ‏ مسلم رہنما ‏ آرٹیکل 370 ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مودی حکومت ‏ پاگل پن ‏ کانگریسی رہنما ‏ غلام نبی آزاد ‏ راجیہ سبھا ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ سابق کٹھ پتلی وزیراعلٰی محبوبہ مفتی ‏ بھارتی جمہوریت ‏ سیاہ ترین دن ‏

بھارت نواز مسلم رہنما بھی آرٹیکل 370 کے خا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

سرینگر ( 92 نیوز) بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370  کوختم کرنے پر بھارت نواز مسلم رہنما بھی چپ نہ رہے سکے، فیصلے کو سیاہ اور غیر آئینی قرار دے دیا۔ مودی حکومت کے پاگل پن پر بھارت نواز  مسلم رہنما بھی چیخ اٹھے، کانگریسی رہنما غلام نبی آزاد نے راجیہ سبھا میں شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کشمیر کیلئے کئی لوگوں نے قربانی دی، آج بھارت نے جمہوریت کا خون کردیا ہے۔ کشمیریوں کا بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلٰی محبوبہ مفتی نے آج کے دن کو بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرٹیکل 370 ‏ مقبوضہ کشمیر خصوصی حیثیت اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز تحریک آزادی ‏ مودی حکومت ‏ مسلم اکثریت ‏ اقلیت ‏ بھارتی قانون

آرٹیکل 370 مقبوضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت دی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۳۳ شام ۳:۳۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) کشمیریوں کی تحریک آزادی دبانے میں ناکام ہونے پر مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کا منصوبہ تیار کرلیا ، ا آرٹیکل 370 کو منسوخ کردیا گیا، بھارتی قانون کا یہ آرٹیکل مقبوضہ وادی کو خصوصی حیثیت دیتا ہے ۔ بھارتی آئین کے آرٹیکل تین سو ستر مقبوضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت دیتا ہے جبکہ آرٹیکل 35 اے کشمیریوں کے حقوق اور مراعات کو واضح کرتا ہے۔ آرٹیکل 370کے تحت مقبوضہ کشمیر کا اپنا آئین اور پرچم تھا، وہاں کے لوگوں کی الگ شہریت تھی، کوئی بھارتی شہری مقبوضہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز