Tag Archives: آرٹیکل 35 اے ‏

آرٹیکل 35 اے ‏ چھیڑچھاڑ ‏ ‏ مشال ملک ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز حریت رہنما ‏ یاسین ملک ‏ نائٹ ایڈیشن

آرٹیکل 35 اے میں چھیڑچھاڑ کی گئی تو جنگ ہو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳ شام ۱۱:۲۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے 92 نیوز کے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  آرٹیکل 35 اے میں تبدیلی کوئی کشمیری برداشت نہیں کریگا، آرٹیکل 35 اے میں چھیڑچھاڑ کی گئی تو جنگ ہو گی۔ مشال ملک کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری  پولیس اہلکاروں سے اسلحہ لے لیا گیا ہے ، وادی سے سیاحوں کو نکالا جارہا ہے اور افواہ ہے کہ کل ائیرپورٹس بند کر دیئے جائیں گے ، جنگی جنون میں مبتلا بھارت پتہ نہیں کیا کرنے جا رہا ہے ۔ مشال ملک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے چھاپوں ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۵۹ شام ۵:۵۹ شام

سری نگر ( 92 نیوز ) بدلے کی آگ میں جل رہی مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے چپے چپے پر فوجی بٹھا دیئے ۔حریت پسندوں کے خوف سے بھارتی افواج نے پوری وادی میں کرفیو جیسا ماحول پیدا کر رکھا ہے ۔ پلوامہ واقعے کے بعد مودی کی جانب سے فری ہینڈ دیے جانے کے بعد بھارتی فورسز کے مظالم مزید بڑھ گئے، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع  کلگام کے علاقے تری گام  کا محاصرہ کیا اور نام نہاد آپریشن کرتے ہوئے کشمیری نوجوان شہید کردئیے  ۔ واقعے کیخلاف علاقہ مکین سڑکوں پر آگئے اور  آزادی کے حق اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز