Tag Archives: آرٹیکل 35اے ‏

بھارت ‏ آرٹیکل 35اے‏ کھلی دہشتگردی ‏ مشال ملک ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ خصوصی حیثیت ‏ حریت رہنما ‏ یاسین ملک ‏

بھارت کی جانب سے آرٹیکل 35اے کا خاتمہ کھل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۴۰ شام ۵:۴۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے ویڈیو پیغام جاری کر دیا ، کہا کہ  بھارت کی جانب سے آرٹیکل 35اے کا خاتمہ کھلی دہشتگردی ہے۔ مشال ملک نے کہا کہ بھارت نے آج آرٹیکل 35 اے اور آرٹیکل 370 کا خاتمہ کر دیا جو کہ  کھلی دہشت گردی ہے، مقبوضہ کشمیر کی وادی مشال کو بند کر کے رکھ دیا گیا، فون ،انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ وادی میں کرفیو لگا دیا گیا ہے،مزید نفری لائی جا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کیخلاف ہڑ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۵۵ دن ۷:۵۵ دن

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت  کیخلاف ہڑتال جاری  ہے ۔ دوسری جانب قابض فوج نے  مزید درجنوں بے گناہوں کو گرفتار کر لیا ۔ حریت رہنما یاسین ملک اور میر واعظ عمر فاروق کے گھر پر بھی چھاپے مارے ۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فورسزیہ اوچھےہتھکنڈےآرٹیکل 35اے میں چھیڑچھاڑ کیلئےاستعمال کررہی ہے۔ادھروادی بھر میں بھارتی خفیہ ایجنسی کےچھاپوں کیخلاف آج دوسرے بھی روز بھی مکمل ہڑتال ہے۔ ہڑتال کی کال حریت رہنماؤں کی جانب سےدی گئی تھی جس پرکشمیریوں نے بھی لبیک کہا، ادھرممکنہ احتجاج کےپیش نظروادی کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا  اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز