Tag Archives: آرٹیکل 149 کلاز فور

کراچی ، آرٹیکل 149 کلاز فور ، نفاذ ، سندھ ، تقسیم ، محمد زبیر

کراچی میں آرٹیکل 149 کلاز فور کا نفاذ سندھ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

 کراچی (92 نیوز) نون لیگ کے رہنما محمد زبیر نے کہا کراچی میں آرٹیکل 149 کلاز فور کا نفاذ سندھ کی تقسیم ہو گی۔ محمد زبیر نے کہا کراچی میں کئی مہینوں سے کچرے پر لڑائی جھگڑا ہو رہا ہے۔ کراچی کے مسائل کا کوئی حل سامنے نہیں آرہا۔ چندہ لیکر کراچی کو صاف کرنا بری طرح ناکام ہوا۔ انہوں نے کہا علی زیدی کی کمیٹی کی وجہ سے مزید مسائل پیدا ہو گئے۔ کراچی سےمنتخب 14 رکن قومی اسمبلی کہاں ہیں؟؟ محمد زبیر نے کہا کراچی کی صورتحال میں سب سے زیادہ بدنام ایم کیوایم نظر آرہی ہے۔ ایم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وفاقی ، حکومت ، کراچی ، انتظام ، سنبھالنے ، فیصلہ ، آرٹیکل 149 کلاز فور ، نافذ

وفاقی حکومت کا کراچی کا انتظام سنبھالنے ک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ شام ۱۱:۳۴ شام

لاہور (92 نیوز) وفاقی حکومت نے کراچی کا انتظام خود سنبھالنے کا فیصلہ کر لیا۔ شہر میں آئین کا آرٹیکل 149 کلاز فور نافذ کیا جائے گا۔ کراچی کی بگڑتی صورتحال اور بے ہنگم مسائل پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت نے اپنا آئینی اختیار استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم  نے کہا وفاقی حکومت کراچی میں آرٹیکل 149 کلاز 4 نافذ کرنے جا رہی ہے۔ پروگرام’جواب چاہیے‘میں گفتگو کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا وہ ذاتی طور پر نفاذ کے حق میں ہیں اور کراچی میں آرٹیکل 149 کلاز 4 کے نفاذ کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز