Tag Archives: آرٹیکل پچاس

برطانوی وزیر اعظم

برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ میں تاخیر کی ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ دن ۱۰:۰۱ دن

 لندن (92 نیوز) برطانوی پارلیمنٹ نے یورپ سےانخلا میں تاخیر کی قرارداد بھاری اکثریت سےمنظور کر لی۔ برطانیہ کے یورپ سے انخلاکا معاملہ نئی شکل اختیار کر گیا۔ برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ میں تاخیر کیلئے آرٹیکل پچاس میں توسیع کی قرارداد منظور کرلی۔ حکومتی قرارداد کے حق میں چارسو بارہ اور مخالفت میں دو سو دو ووٹ ڈالے گئے۔ قرارداد کےتحت وزیراعظم ٹریزامے یورپی یونین سے آرٹیکل پچاس میں توسیع  اوربریگزٹ  کی تاریخ تیس جون تک موخرکرنے کی درخواست کریں گی تاہم  اس پرعمل درآمد کیلئےتمام یورپی ممالک کی حمایت ضروری ہے۔ پورا ہفتہ مختلف قراردادوں پر شکست کھانے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز