Tag Archives: آرٹکلر تھرٹی فائوس اے

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے مزید فوج تعینا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

سری نگر ( 92 نیوز) بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل تھرٹی فائیو اے کی سماعت سے قبل مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکارہوگئی، مقبوضہ وادی میں مزید فوج تعینات کردی گئی۔ بھارتی فوج کی جانب سےحریت رہنمایاسین ملک کو حراست میں لے لیا گیا،گرفتاریوں کیخلاف مقبوضہ کشمیرکی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی بھی بول اٹھیں۔ بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل تھرٹی فائیواےکی سماعت سےپہلےمودی سرکاربوکھلا گئی، مقبوضہ کشمیرکوفوجی چھاؤنی بنانےکاعمل جاری ہے ،وادی میں مزیدفوجی فوری طورپرتعینات کرنےکااعلان کردیا۔ آرٹیکل 35اےکی سماعت سےقبل وادی بھرمیں نام نہاد چھاپے مارے جارہے ہیں ، قابض فورسز نےحریت رہنمایسٰین ملک کو حراست میں لےلیا ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز