Tag Archives: آرمی چیف

آرمی چیف صدر آزاد کشمیر مسعود خان ملاقات مقبوضہ کشمیر صورتحال تبادلہ خیال

آرمی چیف سے صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۲۸ شام ۵:۲۸ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں بھارت کی جانب سے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ پر بھی بات چیت ہوئی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی مخدوش صورتحال زیر غور آئی۔ آرمی چیف نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاک فوج کشمیر کاز اور کشمیریوں کیساتھ کھڑی ہے۔ قبل ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ حکومت نے کشمیر کے معاملے پر کثیرالجہتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان بھارت غاصبانہ عزائم کشمیریوں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

پاکستان ہمیشہ بھارت کے غاصبانہ عزائم کیخ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۰۶ شام ۴:۰۶ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ بھارت کے غاصبانہ عزائم کیخلاف کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ کھڑا رہے گا۔ آرمی چیف نے کہا کشمیر پر کسی قِسم کے سمجھوتے کا سوال  ہی پیدا نہیں ہوتا۔ کشمیریوں پر بھارت کے جبر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔ چاہے اس کی ہمیں کوئی بھی قیمت ادا کر نی پڑے۔ “Reality of #Kashmir was neither changed by an illegal piece of paper in 1947 nor will any other do it now or in future. Pakistan has always stood … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف شہدا راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز جنرل قمر جاوید باجوہ ‏ سپہ سالار ‏ جان کا نذرانہ ‏ آئی ایس پی آر‏ لیفٹیننٹ کرنل ‏ راشد کریم بیگ وسیم حیات غلام رضا

آرمی چیف کی شہدا کے اہلخانہ سے ملاقاتیں،...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹ شام ۱۰:۰۹ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقاتیں کیں،اس موقع پر سپہ سالار نے کہا وطن کے دفاع کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنا بڑی قربانی ہے، اپنے شہداء کے اہلخانہ کا احسان کبھی نہیں اتار سکتے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  شہداء کے اہلخانہ سے ملاقاتیں کیں ۔  لیفٹیننٹ کرنل راشد کریم بیگ، لیفٹیننٹ کرنل وسیم حیات، سپاہی غلام رضا کے گھروں کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کی اہلیہ بھی ہمراہ تھیں ۔  سپہ سالار نے  شہیدوں کی قربانیوں کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس بھارتی اقدام مسترد موقف حمایت

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۵۵ شام ۲:۵۵ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کو مسترد کرنے کے حکومت پاکستان کے موقف کی مکمل حمایت کی گئی ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس کا واحد ایجنڈا کشمیر کی صورتحال تھا۔ان کے مطابق  کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ  پاک فوج کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،ہم ہر طرح کے حالات کیلئے تیار ہیں ،وطن کے دفاع کیلئے ہر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف کور کمانڈرز کانفرنس راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز جنرل قمر جاوید ‏ قمر جاوید باجوہ ‏ غیر آئینی اقدامات ایل او سی ‏ صورتحال پر غور ‏ مس ایڈونچر

آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس آج طلب ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۳۵ شام ۵:۳۵ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کانفرنس آج طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطا بق کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کے غیر آئینی اقدامات، ایل او سی صورتحال پر غور ہوگا۔ ذرائع  کے  مطابق  کور  کمانڈر  کانفرنس میں بھارت کے کسی بھی ممکنہ مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دینے پر بھی غور کیا جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی نمائندہ خصوصی، زلمے خلیل زاد، آرمی چیف، ملاقات، افغان مفاہمتی، تبادلہ خیال

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی آر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۳۵ شام ۹:۳۵ شام

راولپنڈی (92 نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور افغان مفاہمتی عمل کی کامیابی پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں نے طے شدہ مشترکہ مقاصد کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان دیرپا افغان امن کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنائے گا، پاکستان فروغ امن کیلئے اپنی بھرپور صلاحیتیں بروئے کار لائے گا۔ زلمے خلیل زاد نے افغان امن کیلئے پاکستان کی سنجیدہ کاوشوں کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ دیگر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ازبکستان کے ازبکستان قومی سلامتی سروسز چیئرمین دوطرفہ امور راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز جنرل قمر جاوید باجوہ ‏

آرمی چیف سے ازبکستان کے قومی سلامتی سروس...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۵۱ شام ۳:۵۱ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ازبکستان کے قومی سلامتی سروسز کے چیئرمین نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق ازبکستان کے  قومی سلامتی سروسز کے چیئرمین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے  ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعاون بڑھانے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں  خطے کی سکیورٹی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پربھی بات چیت ہوئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

s آرمی چیف ‏ چیئرمین سینیٹ ، عثمان بزدار ‏ شہباز ‏ بلاول ‏ خراج عقیدت

آرمی چیف ، چیئرمین سینیٹ ، عثمان بزدار ،...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۵ شام ۹:۵۵ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ،  اپوزیشن  لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف ، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سمیت  دیگر افراد نے  دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی میں شہید ہونیوالے  مادر وطن کے سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان استحکام سے دیرپا امن کی جانب گامزن ہے، وقت آگیا ہے کہ دنیا علاقائی امن کیلئے سہولیات فراہم کرے، یہ مایوس دشمن قوتوں کی دم توڑتی کوششیں ہیں،خون سے وطن کے دفاع کو یقینی بنائیں گے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف پینٹاگون فقیدالمثال استقبال واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز قمر جاوید باجوہ ‏ گارڈ آف آنر ‏ ‏ اکیس توپوں کی سلامی ‏ امریکی وزیرخارجہ ‏ مائیک پومپیو

آرمی چیف کا پینٹاگون کا دورہ ، فقیدالمثا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ دن ۱۱:۵۹ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ پینٹاگون پر انہیں  گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، اکیس توپوں کی سلامی بھی دی گئی، آرمی چیف نے امریکی وزیرخارجہ  مائیک پومپیوکی دعوت پر محکمہ خارجہ کا بھی دورہ کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینیٹرلنڈسےگراہم اورجنرل جیک کین سے ملاقات کی ،خطےکی سکیورتی  صورتحال،افغان امن عمل اور پاک امریکادوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ کے پینٹاگون کے دورے سے  ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ، سپہ سالار کا پینٹا گون میں تاریخی اور فقیدالمثال استقبال کیا گیا، امریکی وزارت دفاع کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وائٹ ہاؤس آرمی چیف ڈی جی آئی ایس پی آر واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ تاریخی دورہ ‏ آرمی چیف ‏ جنرل قمر جاوید باجوہ میجر جنرل آصف غفور ‏ ملاقاتوں کا شیڈول ‏ پاکستانی سفارتخانے ‏ میڈیا سے گفتگو ‏ افواج پاکستان ‏

وائٹ ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں آرمی چ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۴۵ دن ۹:۴۵ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے تاریخی دورہ امریکا پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ان کے ہمراہ ہیں ۔ ڈی آئی ایس پی آر کے  مطابق وائٹ ہاؤس میں آج ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف بھی شرکت کریں گے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقاتوں کا شیڈول  بتادیا، میجر جنرل آصف غفور کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم کے ہمراہ وائٹ ہاؤس  میں ہونیوالی ملاقات میں شرکت کریں گے، آرمی چیف پینٹاگون کا دورہ اور امریکی فوجی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دفاعی صنعت شراکت داری خودانحصاری مضبوط آرمی چیف

دفاعی صنعت میں شراکت داری کے ذریعے خودانح...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۳۶ شام ۴:۳۶ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا دفاعی صنعت میں شراکت داری کے وسیع مواقع ہیں جس کے ذریعے خودانحصاری کو مضبوط بنایا جاسکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی آڈیٹوریم راولپنڈی میں دفاعی پیداوار کے حوالے سے دو روزہ قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں دفاعی پیداوار کی صنعت کو درپیش چیلنجوں کا احاطہ کیا گیا جبکہ خود انحصاری کیساتھ ملکی وسائل سے دفاعی پیداواری صلاحیت میں اضافہ پر زور دیا گیا۔ سیمینار میں تنظیمی اور ادارہ جاتی مشکلات کی نشاندہی اور حل کیلیے تجاویز بھی پیش کی گئیں۔ اس موقع … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم آرمی چیف سکیورٹی امور اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ عمران خان قمر جاوید باجوہ وزیر اعظم ہاؤس پاک فوج

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، سکیورٹی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۲۲ شام ۴:۲۲ شام

 اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ باہمی دلچسپی اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور بھی زیر بحث آئے ۔ اس موقع پر ملک اور خطے میں امن کی کوششوں سمیت افغانستان میں پائیدار امن کے حوالے سے جاری کوششوں پر بھی بات چیت کی گئی ۔

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف انڈونیشیا سفیر ملاقات علاقائی سلامتی امور تبادلہ خیال

آرمی چیف سے انڈونیشیا کے سفیر کی ملاقات ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۰۵ شام ۷:۰۵ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے انڈونیشیا کے سفیر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان انڈونیشیا کے ساتھ برادرانہ اور تاریخی تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعاون کے فروغ پر بھی گفتگو ہوئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم آرمی چیف ملکی سلامتی سکیورٹی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، ملکی سل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے  ان کے آفس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں ملکی سلامتی اور سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔  پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف، جنرل قمر جاوید باجوہ، برطانوی، وزارت دفاع، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل سرنکولس کارٹر

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا برطانوی وزارت...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۸:۵۹ شام ۸:۵۹ شام

لندن (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ میں کہا کہ برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل سرنکولس کارٹر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔ پاکستان اور برطانیہ کی مسلح افواج کے درمیان وفود کی سطح پر تذویراتی مذاکرات ہوئے اور دو طرفہ فوجی تعاون پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

تازہ ترین ویڈیوز