Tag Archives: آرمی چیف

آرمی چیف ، لنزے گراہم ، ملاقات، علاقائی سلامتی ، صورتحال ، تبادلہ خیال

آرمی چیف سے لنزے گراہم کی ملاقات، علاقائ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۳ شام ۴:۲۳ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ملاقات ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغان امن عمل اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ US Senator Lindsey Graham called on COAS. Regional security including Afghan Reconciliation Process was discussed. Visiting dignitary acknowledged Pakistan’s efforts towards regional peace and stability. pic.twitter.com/eJlQy0pcui — DG ISPR (@OfficialDGISPR) December 16, 2019 آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف دورہ متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زید النہیان ابو ظہبی ‏ ‏92 نیوز آرمی چیف ‏ جنرل قمر جاوید باجوہ ‏ دورہ متحدہ عرب امارات ‏

آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات ، شیخ م...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۳ شام ۷:۲۳ شام

ابو ظہبی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دورہ متحدہ عرب امارات  میں  ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان اور  اماراتی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر سے ملاقات کی ۔ متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے ٹویٹ کے مطابق ملاقاتوں میں فوجی اور دفاعی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال  کیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن ، رہبر کمیٹی ، بیٹھک ، چیف الیکشن کمشنر ، ممبران ، تقرری ، آرمی چیف ، مدت ملازمت ، مشاورت

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کی بیٹھک، چیف الیکش...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اکرم درانی کی سربراہی میں اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کی اہم بیٹھک ہوئی جس میں چیف الیکشن کمشنر ، ممبران کی تقرری اور آرمی چیف کی مدت ملازمت پر مشاورت کی گئی۔ بیٹھک میں فرحت اللہ بابر، نئیر بخاری، راجہ پرویز اشرف، احسن اقبال، میاں افتخار حسین، ہاشم بابر اور دیگر کی شرکت ہوئی۔ رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد اکرم درانی کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ گذشتہ انتخابات میں الیکشن کمیشن کا عوامی اعتماد خراب ہوا۔ اپوزیشن نے اچھی شہرت حامل افراد کے نام دئیے۔ حکومت اتنی نااہل ہے کہ خود معاملہ حل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف کور کمانڈرز کانفرنس ، ملکی سکیورٹی صورتحال راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز جنرل قمر جاوید باجوہ ‏

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرن...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

 راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت جی ایچ ‏کیو راولپنڈی میں کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی۔ کور کمانڈرز کانفرنس تقریبا 7 گھنٹے تک جاری رہی جس میں انتہائی اہم موضوعات پر غور کیا گیا۔ کور کمانڈرز نے ملک کی داخلی و خارجی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔ Corps … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف کور کمانڈرز کانفرنس ، ملکی سکیورٹی صورتحال راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز جنرل قمر جاوید باجوہ ‏

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرن...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۰ شام ۱:۳۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس ک کا انعقاد کیا گیا ۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر بھی غور کیاگیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

پارلیمنٹ ‏ آرمی چیف ‏ مدت ملازمت ‏ فواد چودھری ‏ نئی بحث چھیڑ دی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وفاقی وزیر ‏ سائنس وٹیکنالوجی ‏

پارلیمنٹ نہیں چاہتی کہ آرمی چیف کی مدت م...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹ شام ۱۰:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے ایک نئی بحث چھیڑ دی کہا کہ پارلیمنٹ نہیں چاہتی کہ  آرمی چیف کی مدت ملازمت مین توسیع دی جائے ۔ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ  تفصیلی فیصلے کے بعد دیکھیں گے کیا کرنا ہے، پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے ، وہ سپریم کورٹ کے ماتحت نہیں  جسے کہا جائے گا کہ  وہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کا تعین کرے ، اداروں کو آپس مین نئے میثاق کی ضرورت ہے ، فوج ، عدلیہ ، حکومت کو حقیقت کا ادراک کر کے چلنا چاہئے ۔ فواد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم آرمی چیف اداروں کی مضبوطی فواد چودھری اسلام آباد 92 نیوز وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

فواد چودھری کی اداروں کے درمیان نئی ڈیل ک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۲ شام ۳:۳۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری  نے اداروں کے درمیان اختیارات کے توازن کیلئے  نیو ڈیل  کی تجویز دے دی ،کہا کہ  اپوزیشن بھی ایک ادارہ ہے ، دونوں ایوانوں کی مشترکہ کمیٹی بنا کر آرمی چیف کی مدت ملازمت اور معاشی پالیسیوں پراتفاق رائے پیدا کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی  نے کہا  کہ  چیف جسٹس آف پاکستان نے جو گریٹر ڈائیلاگ کی بات کی ہے اداروں اس کی طرف جانا چاہیے ، اداروں کے درمیان اختیارات کی لڑائی میں نہیں پڑنا چاہیے ، آرمی چیف نے ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، قانونی ٹیم ، ملاقات ، آرمی چیف ، مدت ملازمت ، توسیع ، فیصلے ، اگاہ

حکومت نے آرمی چیف کی توسیع کیلئے نئی سمر...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے آرمی چیف کی توسیع کیلئے نئی سمری کا مسودہ تیار کر لیا۔ سپریم کورٹ کے تمام قانونی اعتراضات دور کیے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاؤس میں مرکزی قیادت کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سینئر وفاقی وزرا اور پی ٹی آئی رہنما شریک ہوئے۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس میں قانونی ٹیم نے  سپریم کورٹ کےاعتراضات پربریفنگ ، مدت ملازمت میں توسیع اور تعیناتی سے متعلق سمری اور نوٹیفکیشن میں موجود ابہام پر غور کیا۔ اجلاس میں آرمی چیف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امل عمر قتل کیس ‏ معطلیاں ‏ سپریم کورٹ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سپریم کورٹ

آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے کیس کی سماعت ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۵۰ شام ۴:۵۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا سمری کے مطابق وزیراعظم نے آرمی چیف کی نئی تقرری کی سفارش کی، صدر کی طرف سے نوٹی فکیشن توسیع کا جاری ہوا۔ کہا کیا کسی نے سمری اور نوٹی فکیشن پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی۔ کل ہی سمری گئی اور منظور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ‏ ایکسٹینشن ‏ اعتزاز احسن ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا مکمل اختیار صرف...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۱۶ شام ۲:۱۶ شام

کراچی ( 92 نیوز)  سینئر قانون دان  اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا مکمل اختیار صرف وزیر اعظم کو ہی  حاصل ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں  صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےاعتزازاحسن نےکہاکہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن کا مکمل اختیار صرف وزیراعظم کو حاصل ہے،اگر وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر نے آرمی چیف کو توسیع دی ہے تو کوئی قانونی قباحت نہیں۔ اعتزاز احسن نے کہا کہ کابینہ کے کتنے ارکان نے حمایت کی،یہ بات بھی اہم نہیں ،نائنٹی ٹونیوز کےسوال پر اعتزازاحسن نےکہاکہ نواز شریف پہلے بھی ڈیل کرکے گئے تھے اوراب پھر چلے گئےہیں۔نواز شریف اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم، آرمی چیف، اہم ملاقات، ملکی سکیورٹی صورتحال، جائزہ، اسلام آباد، 92 نیوز

وزیراعظم اور آرمی چیف کی اہم ملاقات، ملک...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ شام ۱۰:۴۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی۔ آرمی چیف نے فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ بھی کیا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ کہتے ہیں ملک میں سماجی و اقتصادی ترقی فورسز کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں سرحدی امور، آزاد کشمیر اور اندونی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، وزیراعظم نے سرحدوں کی حفاظت پر فوج کے کردار کو سراہا۔ آرمی چیف نے فرنٹیئر کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، میوزیم اور فورٹ گیلری کا جائزہ لیا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیٹو ڈی جی آئی ایم ایس جی ایچ کیو آرمی چیف راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز

نیٹو کے ڈی جی آئی ایم ایس کی جی ایچ کیو آ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۵ شام ۲:۰۵ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) نیٹو کے ڈائریکٹر جنرل آئی ایم ایس جی ایچ کیو پہنچے جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے  ملاقات کی ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق نیٹو کے ڈائریکٹر جنرل انٹر نیشنل ملٹری اسٹاف  لیفٹیننٹ جنرل ہینز ورنر ویئرمین نے آرمی چیف سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی ہائی کمیشن آرمی چیف ڈی جی آئی ایس پی آر راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز ڈی جی آئی ایس پی آر‏ میجر جنرل آصف غفور ‏ ٹویٹ پیغام پاک فوج ‏ ترجمان ادارے ‏ ڈائریکٹر جنرل اخلاقی جرات ن ایل اوسی ‏ رواں دواں ‏ آزاد جموں وکشمیر ‏ کیمپس تباہ ‏ لوکیشن

بھارتی ہائی کمیشن کتنا اچھا ہے جو اپنے آ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۵ شام ۱۲:۲۵ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ بھارتی ہائی کمیشن کتنا اچھا ہے  جو اپنے ہی آرمی چیف کے ساتھ  کھڑا نہ ہو سکا۔ مودی سرکارکے جھوٹے دعوے ايک بار پھر بے نقاب  ہو گئے ، غیرملکی سفيروں نے وادی نيلم ميں بھارتی فوج کي گولہ باری اور فائرنگ سے ہونی والی تباہی اپنی آنکھوں سے دیکھ لی، لانچنگ پيڈ ملے نہ ہی کوئی ٹھکانہ ، ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں  بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کیساتھ کھڑا نہیں ہو سکا، پاک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ‏ باہمی دلچسپی ‏ عالمی امور ‏ بیجنگ ‏ ‏92 نیوز ‏ عمران خان چین کے صدر شی جن پنگ مقبوضہ کشمیر ‏ حالت زار ‏ اہم مسائل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ڈی جی آئی ایس پی آر ‏ میجر جنرل آصف غفور

پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح پر م...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴ دن ۱۰:۱۴ دن

بیجنگ ( 92 نیوز )پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی ۔ دونوں ممالک کا باہمی تعلقات مزید مضبوط اور اور وسیع تر کرنے پر اتفاق ہوا ۔ وزیر اعظم عمران خان نے  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر چین کے صدر مسٹر شی جن پنگ کا شکریہ ادا کیا ، وزیر اعظم پاکستان کاکہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کی جارہی ہے۔چینی صدر نے  پاکستان کی خودمختاری اورعلاقائی سلامتی کیلئے غیرمتزلزل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ پاکستانی وفد کی قیادت وزیراعظم عمران خان نے کی ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرمی چیف ‏ چین ‏ پیپلز لبریشن آرمی ہی عسکری قیادت بیجنگ ‏ ‏92 نیوز ‏

آرمی چیف کاچین کے پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۰ شام ۲:۰۰ شام

بیجنگ ( 92 نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین  کے پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ کوارٹرز  کا دورہ  کیا جہاں انہوں نے بری فوج کے کمانڈر جنرل ہان ویگوو  سمیت  دیگر عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیپلزلبریشن آرمی کے ہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا، جہاں اُنہوں نے کمانڈر پی ایل اے اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین سے بھی ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ پیپلز لبریشن آرمی کے ہیڈ کوارٹر آمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز